نئی دہلی :ذرائع کے حوالے سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق سیمنٹ پر جی ایس ٹی کی شرح میں کمی کی گنجائش بہت کم ہے۔ سیمنٹ پر جی ایس ٹی کی شرح ۲۸؍فیصد سے کم کرکے ۱۸؍ فیصد کرنے سے بھاری نقصان ہو سکتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سیمنٹ پر جی ایس ٹی کی شرح میں کمی کی وجہ سے...
