نیویارک :وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر 2+2 بات چیت کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن پینٹاگون میں راج ناتھ کا استقبال کریں گے۔ اس کے بعد دونوں ممالک کے رہنما مذاکرات میں شامل ہوں گے۔ دونوں کے درمیان دفاعی شراکت داری کو مضبوط...
