Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
2017-18 کا عام بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا

2017-18 کا عام بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا

نئی دہلی، 3 جنوری (ایجنسی): مالی سال 2017 کے لیے بجٹ سیشن 31 جنوری کو شروع ہوگا جب کہ یکم فروری کو عام بجٹ پیش کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق بجٹ سیشن کا پہلا حصہ 31 جنوری سے 9 فروری تک چل سکتا ہے۔ ساتھ ہی 31 جنوری کو مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی کی جانب سے اکونومک...

read more
لانچ کے محض دو دنوں بعد 30 لاکھ مرتبہ ڈاﺅن لوڈ ہوا ’بھیم ایپ

لانچ کے محض دو دنوں بعد 30 لاکھ مرتبہ ڈاﺅن لوڈ ہوا ’بھیم ایپ

نئی دہلی، 3 جنوری (ایجنسی): نوٹ بندی کے بعد کیش لیس انڈیا کی مہم میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ لانچ ’بھیم ایپ‘ ملک کا سب سے مقبول اینڈرائیڈ ایپ بن کر ابھرا ہے۔ پلے اسٹور میں سب سے ٹاپ پر پہنچے بھیم ایپ کو گوگل نے 4.1 ریٹنگ دی ہے جب کہ محض دو دنوں میں اس ایپلی...

read more
فصل بیمہ کرانے کی مدت 10 جنوری تک بڑھائی گئی

فصل بیمہ کرانے کی مدت 10 جنوری تک بڑھائی گئی

نئی دہلی، 31 دسمبر (ایجنسی): زراعت اور کسان فلاح وزارت نے فصل بیمہ لینے کی مدت اور بینک کے ذریعہ کسانوں کو قرض کھاتے سے پریمیم کاٹنے کی مدت کو بڑھا کر 10 جنوری 2017 کر دیا ہے۔ وزیر اعظم فصل بیمہ منصوبہ کے تحت اس سال یعنی 2016-17 ربیع کے موسم کے دوران کسانوں کو نوٹ...

read more
امریکہ میں ساڑھے چار لاکھ سے زائد تارکین وطن  ملک بدر

امریکہ میں ساڑھے چار لاکھ سے زائد تارکین وطن ملک بدر

واشنگٹن، 31 دسمبر (ایجنسی): امریکہ کے محمکہ ہوم لینڈ سیکورٹی نے 2016ء میں ملک بھر سے پانچ لاکھ سے زائد افراد کو گرفتارکیا اور یہ تعداد گزشتہ سال کی نسبت معمولی زیادہ ہے۔ یہ بات محکمے کی طرف سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں بتائی گئی جس میں امریکی امیگریشن کی طرف سے...

read more
سماجی اقتصادی مسائل کا پائیدار حل مشترکہ کوششوں سے ممکن : صدر جمہوریہ

سماجی اقتصادی مسائل کا پائیدار حل مشترکہ کوششوں سے ممکن : صدر جمہوریہ

نئی دہلی، 30 دسمبر (ایجنسی): صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی نے آج بنگلورو میں شری شنکرا نیشنل سینٹر فار کینسر پریونشن اینڈ ریسرچ اور آدمیا چیتن سیوا اُتسو ، 2017 ء کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ سماجی اقتصادی مسائل ، جیسے تعلیم صحت...

read more
ٹیکس نمٹانے سے متعلق منصوبے کی مدت 31 جنوری تک بڑھائی گئی

ٹیکس نمٹانے سے متعلق منصوبے کی مدت 31 جنوری تک بڑھائی گئی

نئی دہلی، 30 دسمبر (ایجنسی): ووڈافون اور کیئرن انرجی جیسی کمپنیوں کو پرانے ٹیکس تنازعہ نمٹانے کے لیے ایک مہینے کا مزید وقت دیتے ہوئے حکومت نے اپنی ٹیکس تنازعہ حل منصوبہ کی مدت 31 جنوری 2017 تک بڑھا دی ہے۔ وزیر مالیات ارون جیٹلی نے سال 2016-17 کے بجٹ میں اس منصوبہ کا...

read more
اقلیتی طلباء کے لیے عالمی پیمانہ کا تعلیمی ادارہ قائم کیا جائے گا: نقوی

اقلیتی طلباء کے لیے عالمی پیمانہ کا تعلیمی ادارہ قائم کیا جائے گا: نقوی

نئی دہلی،29 دسمبر (ایجنسی): اقلیتوں کے امور کی وزارت اقلیتی فرقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کو بہتر روایتی اور جدید تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے عالمی پیمانے کے تعلیمی ادارے قائم کرے گی۔ یہ بات اقلیتی امور کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت...

read more
مرکز نے 99 آبپاشی پروجیکٹوں کو اعلیٰ ترجیح دینے کا فیصلہ کیا

مرکز نے 99 آبپاشی پروجیکٹوں کو اعلیٰ ترجیح دینے کا فیصلہ کیا

ئی دہلی۔29 دسمبر (ایجنسی): مرکز نے پی ایم کے ایس وائی۔ اے آئی بی پی کے تحت شناخت شدہ 99 پروجیکٹوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے ایک لائحہ عمل وضع کیا ہے۔ ان میں سے 23 پروجیکٹ (ترجیح نمبر۔1 ) کے تحت آتے ہیں اور انہیں 17-2016 تک مکمل کرنے کے لئے شناخت کرلیا گیا ہے اور...

read more
نیشنل مینوفیکچرنگ مسابقتی پروگرام کے تحت قومی ورکشاپ کا اہتمام

نیشنل مینوفیکچرنگ مسابقتی پروگرام کے تحت قومی ورکشاپ کا اہتمام

نئی دہلی۔29 دسمبر (ایجنسی): بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای) کے وزیر جناب کلراج مشرا نے نئی دہلی میں قومی مینوفیکچرنگ مسابقتی پروگرام کے تحت ڈیزائن اصلاح اسکیم کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا افتتاح کیا ہے۔ اس اسکیم کو بہت چھوٹی ، چھوٹی او ر اوسط...

read more
پرنٹنگ پریس ملازمین نے اوور ٹائم سے کیا انکار، کرنسی کی قلت کا امکان

پرنٹنگ پریس ملازمین نے اوور ٹائم سے کیا انکار، کرنسی کی قلت کا امکان

سالبونی (مغربی بنگال)، 28 دسمبر (ایجنسی): مغربی بنگال کے سالبونی میں کرنسی پرنٹنگ پریس کے ملازمین کے ایک گروپ نے افسران کو مطلع کیا ہے کہ وہ آج سے 9 گھنٹے سے زائد کام نہیں کریں گے۔ انڈین ریزرو بینک کرنسی پرنٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (بی آر بی این ایم پی ایل) کے ملازمین ایسو...

read more