Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ائیرٹیل پیمنٹ بینک نے محض دو دنوں میں 10 ہزار سے زائد سیونگ اکاﺅنٹس کھولے

ائیرٹیل پیمنٹ بینک نے محض دو دنوں میں 10 ہزار سے زائد سیونگ اکاﺅنٹس کھولے

نئی دہلی، 28 نومبر (ایجنسی): ائیرٹیل پیمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ راجستھان میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت دو دن کے اندر 10 ہزار سے زائد صارفین نے سیونگ اکاﺅنٹس کھولے۔ ائیرٹیل پیمنٹ بینک نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اکاﺅنٹ کھولنے والے زیادہ تر چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں کے ہیں۔ یہ...

read more
نوٹ بندی سے ہندوستان ’ڈیجیٹل معیشت‘ کی جانب گامزن ہوگا

نوٹ بندی سے ہندوستان ’ڈیجیٹل معیشت‘ کی جانب گامزن ہوگا

واشنگٹن، 28 نومبر (ایجنسی): ہندوستان میں نوٹ بندی سے کالا دھن پر قدغن لگے گا اور ملک ڈیجیٹل معیشت کی جانب بڑھے گا۔ لیکن بنا نقد نظام کی جانب بڑھنے میں تھوڑا وقت ضرور لگے گا۔ یہ بات ایک اہم ہند-امریکی صنعت کار نے کہی۔ ٹی آئی آئی سلیکان ویلی کے چیئرمین ونکٹیش شکلا نے...

read more
اس مہینے سرکاری ملازمین کو تنخواہ ڈیجیٹل ادائیگی کے ذریعہ ملے گی: شکتی کانت

اس مہینے سرکاری ملازمین کو تنخواہ ڈیجیٹل ادائیگی کے ذریعہ ملے گی: شکتی کانت

نئی دہلی، 23 نومبر (ایجنسی): اقتصادی معاملوں کے سکریٹری شکتی کانت داس نے آج کہا کہ سبھی سرکاری تنظیموں، عوامی مشنریوں اور سرکاری ایجنسیوں کو صلاح دی گئی ہے کہ تنخواہ دینے اور دیگر اخراجات کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی کا استعمال کریں۔ اتنا ہی نہیں، داس نے یہ بھی کہا کہ 31...

read more
نوٹ بندی نے رئیل اسٹیٹ کی کمر توڑی، خریدار غائب

نوٹ بندی نے رئیل اسٹیٹ کی کمر توڑی، خریدار غائب

نئی دہلی، 23 نومبر: نوٹ بندی کے بعد رئیل اسٹیٹ کاروبار کا حال بہت برا ہے۔ پہلے سے ہی بحران کی شکار اس کاروبار کو نوٹ بندی کے بعد مزید نقصان پہنچا ہے۔ نقدی لین دین پر سختی سے پراپرٹی کی قیمت میں تقریباً 30 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ وزیر اعظم کے سخت تیور سے پراپرٹی...

read more
چین سے پلاسٹک سے بنی اشیا کی درآمد پر پابندی

چین سے پلاسٹک سے بنی اشیا کی درآمد پر پابندی

نئی دہلی، 22 نومبر:  صنعت و تجارت کی وزیر محترمہ سیتا رمن نے اپنے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ حکومت نے 4 اپریل 2016 کو خطرناک اور دیگر فضلات (روک تھام اور بین سرحدی نقل و حمل) ضابطہ 2016 کے ذریعہ خطرناک مواد سے متعلق اپنے ضابطے کا جامع طور پر جائزہ لیا۔...

read more
2022 تک کسانوں کی آمدنی میں اضافے کو یقینی بنا یا جا ئے گا: وزیر خزانہ

2022 تک کسانوں کی آمدنی میں اضافے کو یقینی بنا یا جا ئے گا: وزیر خزانہ

نئی دہلی۔20 نومبر: وزیر خزانہ جناب ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافے اور سال 2022 تک کسانوں کی آمدنی دوگنا اضافہ کرنے کی غرض سے مخصوص فصل کی اراضی محدود ہونے کے پیش نظر اعلیٰ زرعی پیداوار پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹکنالوجی سے...

read more
واکس ویگن نے 30,000 ملازمین کو ہٹانے کا اعلان کیا

واکس ویگن نے 30,000 ملازمین کو ہٹانے کا اعلان کیا

برلن، 19 نومبر (ایجنسی): جرمنی کی معروف آٹو کمپنی واکس ویگن نے کہا ہے کہ وہ 30,000 ملازمت میں تخفیف کر رہی ہے۔ کمپنی نے ایسا بڑے گھوٹالے کے مدنظر ہوئے نقصان کی تلافی کے لیے کیا ہے۔ ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق کار بنانے والی اس کمپنی نے کہا ہے کہ یہ تخفیف لاگت کو کم...

read more
غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں گزشتہ سال کے مقابلے 86.4 فیصد کا اضافہ

غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں گزشتہ سال کے مقابلے 86.4 فیصد کا اضافہ

نئی دہلی،18 نومبر: ماہ اکتوبر2016 کے دوران ای-ٹورسٹ ویزاپر مجموعی طور پر 105268 غیر ملکی سیاح بھارت آئے، جبکہ ماہ اکتوبر 2015 کے دوران 56477 سیاح بھارت آئے تھے، اس طرح سے سیاحوں کی آمدمیں 86.4فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ سب سے زیادہ تعداد میں برطانیہ کے سیاح(22.9)فیصد...

read more
نوٹ بندی کے سبب غیر ملکی سیاحوں کی دشواریاں بڑھیں

نوٹ بندی کے سبب غیر ملکی سیاحوں کی دشواریاں بڑھیں

کولکاتا، 18 نومبر (ایجنسی): مرکزی حکومت کی جانب سے 500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ بند کرنے کے اچانک ہوئے فیصلے سے ہندوستان میں موجود غیر ملکی سیاحوں کو بے انتہا پریشانی کا سامنا ہے۔ اب یہ سیاح خود کو پھنسا ہوا محسوس کر رہے ہیں کیوں کہ بیرون ملکی کرنسی کو روپے میں...

read more
نوٹ بندی کا فیصلہ قطعی واپس نہیں لیا جائے گا: ارون جیٹلی

نوٹ بندی کا فیصلہ قطعی واپس نہیں لیا جائے گا: ارون جیٹلی

نئی دہلی، 17 نومبر (ایجنسی): ممتا بنرجی اور اروند کجریوال کے نوٹ بندی کے فیصلے کو 72 گھنٹے میں واپس لینے کے مطالبے پر جوابی حملہ کرتے ہوئے وزیر مالیات ارون جیٹلی نے کہا کہ حکومت اپنے فیصلے پر قائم ہے۔ جیٹلی نے کہا کہ نوٹ بندی کے فیصلے کو واپس لینے کا سوال ہی نہیں...

read more