نئی دہلی۔17؍نومبر: راشٹرپتی بھون میں تین روزہ ، وزیٹر ز کانفرنس 2016 کا کل (16نومبر2016) پہلا دن تھا۔ اس روز صنعت اور ماہرین تعلیم کےد رمیان تبادلہ خیال اور مرکزی اداروں نیز صنعتی تنظیموں کے درمیان مفاہمت کی 67قرار دادوں کے لین دین کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔...
