Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ہندوستانی سرمایہ کاری برطانیہ کے لیے مددگار ہے: ٹیریجا

ہندوستانی سرمایہ کاری برطانیہ کے لیے مددگار ہے: ٹیریجا

نئی دہلی، 7 نومبر (ایجنسی): برطانیہ کی وزیر اعظم ٹیریجا اپنے سہ روزہ دورہ پر ہندوستان پہنچ گئی ہیں۔ دورہ کے پہلے دن برطانیہ کی وزیر اعظم ٹیریجا اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ’ہند-برطانیہ سمٹ‘ کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ اس سمٹ کے افتتاح کے دوران برطانیہ کی وزیر اعظم...

read more
لائیکو نے دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ کا کاروبار کیا

لائیکو نے دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ کا کاروبار کیا

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): چین کی معروف انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کمپنی لائیکو (LeEco) نے اکتوبر میں دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ روپے کی فروخت کی۔ کمپنی نے سنیچر کو اس سلسلے میں اپنی رپورٹ پیش کی۔ کمپنی نے یہ کمائی موبائل فون اور ٹی وی فروخت کر کے کیا۔ لائیکو انڈیا کی...

read more
ڈیری کی صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال بڑھانے کی ضرورت: آئی ڈی اے

ڈیری کی صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال بڑھانے کی ضرورت: آئی ڈی اے

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): دوسری مصنوعات کے مقابلے دودھ کے پروڈکشن اور اسٹوریج کے لیے اسٹینلس اسٹیل سب سے صحت مند اور طبیعاتی طور پر سب سے مناسب ہے۔ محفوظ اور صحت افزا ڈیری پروڈکٹس کے لیے انڈین ڈیری ایسو سی ایشن (آئی ڈی اے) نے ڈیری صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال...

read more
او این جی سی گیس تنازعہ پر کشمکش جاری، حکومت نے ریلائنس سے 1.55 ارب ڈالر طلب کیا

او این جی سی گیس تنازعہ پر کشمکش جاری، حکومت نے ریلائنس سے 1.55 ارب ڈالر طلب کیا

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): حکومت کے جی بیسن علاقے میں عوامی شعبہ کی کمپنی او این جی سی کے تیل بلاک سے قدرتی گیس نکالنے پر ریلائنس انڈسٹریز اور اس کے شراکت داروں بی پی اور نیکو سے 1.55 ارب ڈالر کا معاوضہ طلب کیا ہے۔ وزارت کے ذریعہ بھیجے گئے طلب سے متعلق خط میں ریلائنس...

read more
حکومت نے ایل اینڈ ٹی کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کی، ملے 2100 کروڑ روپے

حکومت نے ایل اینڈ ٹی کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کی، ملے 2100 کروڑ روپے

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): حکومت نے جمعہ کو ایل اینڈ ٹی (لارسن اینڈ ٹوبرو) میں ’ایس یو یو ٹی آئی‘ کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کر کے 2,100 کروڑ روپے جمع کر لیے۔ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق خرید و فروخت کا یہ عمل بلاک معاہدہ کے ذریعہ ہوا جس میں پرائیویٹ تنظیمی...

read more
جی ایس ٹی کے لیے چار الگ الگ ڈھانچے کو منظوری

جی ایس ٹی کے لیے چار الگ الگ ڈھانچے کو منظوری

نئی دہلی، 4 نومبر (ایجنسی): جی ایس ٹی کونسل کی ہوئی میٹنگ میں گڈس اینڈ سروس ٹیکس یعنی جی ایس ٹی کے لیے چار الگ الگ ڈھانچے کو منظوری دی گئی ہے۔ یہ شرح ہیں 5 فیصد، 12 فیصد، 18 فیصد اور 28 فیصد۔ اس میں اجناس جیسی اہم چیزوں کو صفر کے دائرے میں رکھا گیا ہے جب کہ عام...

read more
چمڑہ صنعت کو فروغ دینے کے لئے سی ایس آئی آر کی پیش قدمی

چمڑہ صنعت کو فروغ دینے کے لئے سی ایس آئی آر کی پیش قدمی

نئی دہلی، 03 نومبر / سی ایس آئی آر نے بھارتی چمڑہ صنعت کے شعبے کو 2020 ء تک 27 ارب امریکی ڈالر کے بقدر کا طے شدہ بر آمداتی نشانہ حاصل کرنے کے لائق بنانے کی سمت میں کام کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک ایسی نئی ٹیکنا لوجی ایجاد کی ہے ، جو پورے منظر نامے کو یکسر بدل دے گی...

read more
آئندہ سال بھی ہندوستان کی ریٹنگ میں بہتری نہیں ہوگی: ایس اینڈ پی

آئندہ سال بھی ہندوستان کی ریٹنگ میں بہتری نہیں ہوگی: ایس اینڈ پی

نئی دہلی، 3 نومبر (ایجنسی): ملک کی معاشی حالت میں بہتری کی حکومت کی امیدوں کو دھچکا دیتے ہوئے بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’ایس اینڈ پی‘ نے ملک کی معاشی حیثیت کو ’بی بی بی-منفی‘ کی سطح پر برقرار رکھا ہے، ساتھ ہی آئندہ سال بھی معاشی حالت اسی طرح قائم رہنے کا امکان...

read more
10 مہینے میں چین نے ہندوستانی کمپنیوں میں 6000 کروڑ کی سرمایہ کاری کی

10 مہینے میں چین نے ہندوستانی کمپنیوں میں 6000 کروڑ کی سرمایہ کاری کی

نئی دہلی، 2 نومبر (ایجنسی): گزشتہ کچھ سالوں سے چین اور جاپان کے کئی سرمایہ کاروں نے ہندوستانی کمپنیوں نے رقم کی خوب سرمایہ کاری کی ہے۔ خصوصاً اب تک علی بابا اور سافٹ بیک کی جانب سب سے زیادہ سرمایہ لگایا گیا ہے۔ لیکن گزشتہ دو سالوں میں بونوس پارٹنرس، ریبرائٹ وی سی،...

read more
ٹاٹا گروپ کی کامیابی کے لیے مستری کو ہٹانا لازمی تھا: رتن ٹاٹا

ٹاٹا گروپ کی کامیابی کے لیے مستری کو ہٹانا لازمی تھا: رتن ٹاٹا

ممبئی، 2 نومبر (ایجنسی): ٹاٹا گروپ کے چیئرمین عہدہ سے ہٹائے گئے سائرس مستری اور کمپنی کی موجودہ قیادت کے درمیان زبانی جنگ مزید تیز ہو گئی ہے۔ کارگزار چیئرمین رتن ٹاٹا نے آج کہا کہ گروپ کی کامیابی کے لیے مستری کو ہٹانا ’لازمی‘ ہو گیا تھا۔ اس سے قبل کل مستری کے دفتر سے...

read more