نئی دہلی۔27اکتوبر: سرکاری ایجنسیوں نے رواں خریف فصل کے مارکیٹنگ سیز ن کے ایم ایس کے دوران 25 اکتوبر 2016 کو 34546.69 میٹرک ٹن دالیں مونگ اور اُڑد خریدیں۔ ایف سی آئی، نیفیڈ اور ایس ایف اے سی کسانوں سے خریف کی دالیں خرید رہے ہیں تاکہ دالوں کی پیداوار والی ریاستوں میں...
