نئی دہلی، 20 اکتوبر (ایجنسی): ہندوستانی بینکوں پر اب تک کا سب سے بڑا سائبر حملہ ہوا ہے۔ تقریباً 30 لاکھ بینک کے ڈیبٹ -اے ٹی ایم کارڈ کے ڈیٹا چوری ہو چکے ہیں۔ اس انکشاف سے افسران کے حواس فاختہ ہو گئے ہیں۔ معاملہ اتنا سنگین ہے کہ ایس بی آئی نے اب تک 6 لاکھ لوگوں کے بینک...
