Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ہندوستان کے بنیادی ڈھانچہ شعبہ میں روس کی 50 کروڑ کی سرمایہ کاری

ہندوستان کے بنیادی ڈھانچہ شعبہ میں روس کی 50 کروڑ کی سرمایہ کاری

نئی دہلی، 15 اکتوبر (ایجنسی): روس نے پہلی مرتبہ ہندوستان کے بنیادی ڈھانچہ کے شعبہ میں 50 کوڑ ڈالر کی سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی روس ایک ارب کی رقم والے روس-ہند سرمایہ کاری فنڈ کی بنیاد ڈالنے کے لیے تقریباً اتنی ہی رقم نوتعمیر نیشنل انفراسٹرکچر...

read more
انفوسس کا خالص منافع 3,606 کروڑ پہنچا

انفوسس کا خالص منافع 3,606 کروڑ پہنچا

بنگلورو، 14 اکتوبر (ایجنسی): آئی ٹی سیکٹر کی معروف کمپنی انفوسس کا خالص منافع ستمبر کی دوسری سہ ماہی میں 6.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 3,606 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ کمپنی نے اپنی حالیہ کارکردگی اور مستقبل قریب کے غیر یقینی کاروباری منظرنامہ کو دیکھتے ہوئے رواں مالی سال کے لیے...

read more
بائیکاٹ کے باوجود ہندوستان میں چائنیز سامانوں کی ریکارڈ فروخت!

بائیکاٹ کے باوجود ہندوستان میں چائنیز سامانوں کی ریکارڈ فروخت!

بیجنگ، 14 اکتوبر (ایجنسی): جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر پابندی عائد نہ کرنے سے متعلق چین کے فیصلے کے بعد ہندوستان میں چائنیز سامانوں کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے، لیکن اس کے باوجود تہواروں کے موسم میں ہندوستان میں چائنیز سامانوں کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔ یہ اطلاع یہاں...

read more
ہندوستان کے لئے بڑھتا تجارتی خسارہ پائیدار باہمی تجارتی تعلقات میں باعث تشویش

ہندوستان کے لئے بڑھتا تجارتی خسارہ پائیدار باہمی تجارتی تعلقات میں باعث تشویش

نئی دلّی ،14 اکتوبر؍ تجارت و صنعت کی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن اور چین کے فائننس اور ٹریڈ کے نائب وزیر وانگ شو وین نے ٹریڈ اور کامرس کے موضوع پر تبادلہ خیا لات کیا اوراس بات پر آمادگی ظاہر کی کہ ہندوستان کے لئے روز بروز بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ پائیدار باہمی تجارتی...

read more
نیو ڈیولپمنٹ بینک کے ساتھ عمومی تعاون کے مفاہمت نامے کو کابینہ کی منظوری

نیو ڈیولپمنٹ بینک کے ساتھ عمومی تعاون کے مفاہمت نامے کو کابینہ کی منظوری

نئی دہلی،14۔ستمبر ۔وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والے مرکزی کابینہ کے اجلاس میں معاشی امور کے محکمے/ ایکسپورٹ – امپورٹ بینک آف انڈیا کی سطح پر حکومت ہند کے ذریعہ قائم کئے جانے والے برکس انٹر بینک کوآپریشن میکانزم کے ذریعہ نیوڈپلپمنٹ بینک (این ڈی بی ) کے...

read more
افغان طالبان کی مالی مشکلات میں اضافہ: رپورٹ

افغان طالبان کی مالی مشکلات میں اضافہ: رپورٹ

واشنگٹن، 13 اکتور (ایجسی): افغانستان میں نیٹو کے ’رزولوٹ سپورٹ مشن‘ کے ترجمان کے مطابق، اپنے سابق لیڈر ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد، یوں لگتا ہے کہ افغان طالبان مالی دباؤ کا شکار ہیں، جنھیں مالی امور کا منتظم خیال کیا جاتا تھا۔ برگیڈیر جنرل چارلس کلیولینڈ نے بدھ کے...

read more
‘میتھیو’ نے امریکہ کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا

‘میتھیو’ نے امریکہ کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا

واشنگٹن، 13 اکتوبر (ایجنسی): امریکہ کی جنوب مشرقی حصے کے ساحلی علاقوں میں گزشتہ ہفتے آنے والا سمندری طوفان "میتھیو"، گو کہ نقصانات کا باعث تو بنا لیکن اس سے اتنی تباہی نہیں ہوئی جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ طوفان کیریبین خطے میں شدید تباہی لایا تھا اور صرف ہیٹی...

read more

بھٹکل انجنئیرنگ کالج میں روزگار میلہ 3 نومبر کو

بھٹکل:12 اکتوبر (ایجنسی): بھٹکل انجمن انجنئیرنگ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مشتاق احمد بھاوی کٹی نے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ “بھٹکل انجمن انجنئیرنگ کالج میں 03 نومبر کو بڑے پیمانے پر روزگار میلہ کا اہتمام کیاجائے گا جو کہ صبح 9بجے سے شام 4بجے تک  چلے گا۔ اس میلہ میں کم و...

read more
معاشیات کا نوبل انعام ہارورڈ اور ‘ایم آئی ٹی’ کے اساتذہ کے نام

معاشیات کا نوبل انعام ہارورڈ اور ‘ایم آئی ٹی’ کے اساتذہ کے نام

واشنگٹن، 11 اکتوبر (ایجنسی): ہارورڈ یونیورسٹی کے اولور ہارٹ اور میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے بینٹ ہالسٹروم کو معاشیات کے علوم پر سال 2016 کا نابیل انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان ’رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز‘ نے پیر کے روز کیا۔ اعلان میں کہا...

read more
کوئلہ پروڈکشن:ہندوستان 2020 تک امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے گا

کوئلہ پروڈکشن:ہندوستان 2020 تک امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے گا

نئی دہلی، 10 اکتوبر (ایجنسی): ایک تازہ ترین تحقیق سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوئلہ پروڈکشن کے شعبہ میں ہندوستان جلد ہی امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ بازار کی خبر رکھنے والی ’بی ایم آئی‘ کی ایک تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ سال 2020 تک ہندوستان امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر کوئلہ...

read more