نئی دہلی اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی پیر کو امیروں کی فہرست میں ۳۸؍ ویں مقام پر پہنچ گئے جب ان کے حصص ہندنبرگ کی رپورٹ کے بعد سے مسلسل گر گئے۔ ۲۴؍جنوری کو رپورٹ سامنے آنے سے پہلے وہ دوسرے نمبر پر تھے۔ اس عرصے میں ان کی دولت ۱۲۰؍ بلین ڈالر سے کم ہو کر ۳۳؍ بلین ڈالر...
