Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
دہلی میں بی جے پی بنائے گی حکومت، مودی کی اجازت کا انتظار!

دہلی میں بی جے پی بنائے گی حکومت، مودی کی اجازت کا انتظار!

جگدیش مکھی، رام ویر سنگھ بدھوڑی اور وجے گویل وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں شامل نئی دہلی:(یو این بی): آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی انچارج پربھات جھا نے واضح کر دیا کہ قومی راجدھانی دہلی میں بی جے پی-عام آدمی پارٹی (عآپ) کے کچھ ممبران اسمبلی کے ساتھ مل کر حکومت بنا سکتی...

read more
اتر پردیش کے اسکولوں میں طالبات مارشل آرٹ سیکھیں گی

اتر پردیش کے اسکولوں میں طالبات مارشل آرٹ سیکھیں گی

لکھنؤ: ( یو این بی ) اتر پردیش کے وزیرا علی اکھلیش یادو ریاست کے سبھی اسکولوں اور کالجوں میں طالبات کے لئے مارشل آرٹ سیکھنے کا انتظام کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ طالبات آسانی سے مارشل آرٹ سیکھ سکیں اور وقت آنے پر خود اپنی حفاظت کر سکیں۔ اکھلیش یادو نے ان خیالات کا...

read more
وزیر اعلیٰ کی بہترین پیش رفت، سرکاری اسکیموں اور اسکولوں میں حلف نامہ داخل کرنے کا ضابطہ ختم

وزیر اعلیٰ کی بہترین پیش رفت، سرکاری اسکیموں اور اسکولوں میں حلف نامہ داخل کرنے کا ضابطہ ختم

دیوبند : (یو این بی): اب نہ تو نوٹیری والوں کے پاس جانا اور ناہی کسی گزیٹیڈ آفیسر کے پاس جاکر اپنی اسناد وغیرہ کی تصدیق کرانے کا جھنجھٹ ،افسر اور دفتر کے درمیان الجھے رہنے والے عام آدمی کے لئے اب یوپی کے وزیر اعلی نے راحت رسانی کا بڑا اعلان کیا ہے۔وزیر اعلی کے اعلان...

read more
صرف 500روپئے میں ہوائی سفر

صرف 500روپئے میں ہوائی سفر

نئی دہلی: ( یو این بی ) ایئر ایشیا انڈیانے ایک بار پھر ہوائی سفر کرنے والے لوگوں کو تحفہ دیا ہے۔ ایئر ایشیا انڈیا نے مسافروں کو صرف پانچ سو روپئے میں ہوائی سفر کا موقع فراہم کیا ہے۔ ایئر ایشیا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سفر کاوقت محدود کیا گیا ہے۔ کمپنی نے بنگلوررو سے...

read more
افسروں کو ہندی میں ٹویٹ کرنے کا حکم

افسروں کو ہندی میں ٹویٹ کرنے کا حکم

نئی دہلی: (یو این بی ) مرکزی حکومت چاہتی ہے اس کے افسر انگریز ی کے بجائے ہندی میں ٹویٹ کریں اور اس کے ساتھ ساتھ فیس بک ، گوگل اور بلاگس وغیرہ میں بھی ہندی کا ہی استعمال کریں ۔ وزیراعظم نریندر مودی کی رضا مندی کے بعد وزیرداخلہ کی جانب سے افسروں کو ایسا کرنے کے لئے کہا...

read more
رزق حلال کمانے کے مزاج میں کمی واقع ہوتی جارہی ہے

رزق حلال کمانے کے مزاج میں کمی واقع ہوتی جارہی ہے

ڈاکٹر شبیب رضوی کا شمار علم دوست لوگوں میں ہوتا ہے ممبئی یونیورسٹی سےبزنس پالیسی اینڈ ایڈمنسٹریشن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والےرضوی فائونڈیشن گروپ آف کمپنیز کے مالک نے بین الاقوامی معیشت سے تفصیلی گفتگو کی ۔پیش ہیں اہم اقتباسات باندرہ میں واقع رضوی فائونڈیشن کی...

read more
مولانا ابوالکلام آزاد انسٹی ٹیوٹ برائے ایشیائی مطالعات:ہندوستانی تہذیب کا علمبردار

مولانا ابوالکلام آزاد انسٹی ٹیوٹ برائے ایشیائی مطالعات:ہندوستانی تہذیب کا علمبردار

ترجمہ: دانش ریاض سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ بڑی ہی خوش اسلوبی کے ساتھ دس سالہ سفر طے کرکے اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوگئے ۔لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی شکست کاتجزیہ کیا جارہا ہے لیکن سابق وزیر اعظم نے اپنی خاموشی کے باوجود ملک کے لئے جو کام انجام دیا ہے وہ لائق...

read more
وزیراعظم نریندر مودی نے کمزور مانسون سے نمٹنے کی تیاری کی

وزیراعظم نریندر مودی نے کمزور مانسون سے نمٹنے کی تیاری کی

نئی دہلی : (یو این بی ) محکمۂ موسمیات کے مطابق ہندوستان میں اس بار مانسون پہلے کے مقابلے میں کمزور رہ سکتا ہے۔ محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے وزیراعظم نرنیدر مودی نے کمزور مانسون سے نمٹنے کے لئے تیاری شروع کر دی ہے۔ اسی سلسلے میں انہوں نے دہلی...

read more
مظفر پورمیں دماغی بخار سے 60 بچوں کی موت

مظفر پورمیں دماغی بخار سے 60 بچوں کی موت

پٹنہ ،14 جون (یو این بی ) بہار کے مظفرپورمیں دماغی بخار کا قہر جاری ہے۔ انسفلائٹس جیسے دماغی بخارسے ایک مہینے کے اندر مرنے والے بچوں کی تعداد 60 پہنچ گئی ہے۔ انسفلائٹس سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہو رہا ہے۔ تین درجن سے زیادہ بچے اسپتال میں زندگی اور موت کے...

read more
دہلی میں بی جے پی بنائے گی حکومت، مودی کی اجازت کا انتظار!

نریندرمودی کی انتخابی ریلیاں گنیز بک میں درج ہونگی

نئی دہلی : (یو این بی ) لوک سبھا انتخابات کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے ریلیوں کے ذریعہ زبردست انتخابی تشہیر کی تھی۔ انہوں نے ایک ایک دن میں کئی کئی ریلیوں سے خطاب کیا تھا۔ ان کی انتخابی تشہیر کی وجہ سے بی جے پی کو انتخابات میں اتنی بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ وزیراعظم...

read more