انجمن فروغ اردو اور ٹمل ناڈواردو تحقیقی مرکز وانم باڑی کے زیر اہتمام ریاستی اردو میلہ کا انعقاد وانمباڑی۔:نجمن فروغ اردو اور ٹمل ناڈواردو تحقیقی مرکز وانم باڑی کی جانب سے 21 فروری 2023عالمی یوم مادری زبان پر گزشتہ سات سالوں سے ایک روزہ اردو میلہ منعقد کیا جاتا رہا ہے...
