ممبئی : ہندوستانی مارکیٹ میں گراوٹ سنبھلنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔ جمعہ کے روز ایک بار پھر سے مارکیٹ سرخ نشان پر بند ہوا۔ یہ لگاتار چھٹا دن تھا جب مارکیٹ سرخ نشان پر بند ہوا۔ جمعہ کے روز مارکیٹ ہرے نشان پر کھلا اور کافی تیزی دکھائی لیکن اس تیزی کو دیکھتے ہی لوگوں نے...
