نئی دہلی : جنوری میں دیسی تجارتی سامان کے ایکسپورٹ ۶ء۵۸؍فیصد کم ہوکر ۳۲ء۹۱؍بلین ڈالر رہ گیا۔ جنوری ۲۰۲۲ء میں ایکسپورٹ ۳۵؍بلین ڈالر تھا۔ اس طرح سودوں کے لین دین میں حصہ داری کے لحاظ سے ہندوستان کا حصہ ۱۲؍فیصد کی کم ترین سطح ہے۔ جمعرات کے روز وزارت صنعت و حرفت نے یہ...
