جاوید اختر بھارتی محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی آخر کب تک ہم خواب غفلت میں پڑے رہیں گے، دن بدن ناقص رسم و رواج کو بڑھاتے رہیں گے، شادی بیاہ کو مشکل ترین بناتے رہیں گے، جہیز کے مطالبات کرتے رہیں، لڑکیوں کے رشتے میں چھان بین اور باریک بینی کا مظاہرہ کرتے رہیں گے، زر و...
