نئی دہلی : جامعہ ملیہ اسلامیہ، ناک کی توثیق شدہ اے پلس پلس یونیورسٹی نے وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کی طرف سے آج جاری کردہ نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (این آئی آر ایف) دوہزاربائیس میں ملک کی تمام یونیورسٹیوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔جامعہ ملیہ اسلامیہ...
