Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
تاج محل میں مورتیوں ہونے سے اے ایس آئی کاانکار، دروازے بند ہونے کے دعوے کی تردید

تاج محل میں مورتیوں ہونے سے اے ایس آئی کاانکار، دروازے بند ہونے کے دعوے کی تردید

آگرہ :(ایجنسی) الہ آباد ہائی کورٹ نے تاج محل کے 22 دروازوں کے معاملے میں دائر درخواست کو خارج کر دیا تھا۔ اب آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے حکام کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ عرضی میں جو دعوے کیے جا رہے ہیں وہ غلط ہیں۔ درخواست میں کہا گیا کہ کمروں میں ممکنہ طور پر ہندو...

read more
دہلی:ایک ہفتہ میں گوشت کی سو دکانیں سیل!

دہلی:ایک ہفتہ میں گوشت کی سو دکانیں سیل!

نئی دہلی :(ایجنسی) نارتھ دہلی میونسپل کارپوریشن (این ڈی ایم سی)کی ’انسداد تجاوزات کارروائی‘ کے تحت شمالی دہلی میں گوشت کی درجنوں دکانوں کو سیل کر دیا ہے۔ علاقے کے شہری حکام نے ایک ہفتہ قبل شروع ہونے والی جاری مہم کے ایک حصے کے طور پر ’اصولوں کی خلاف ورزی‘ پر نارتھ...

read more
شمالی کوریا نے پہلی مرتبہ کووڈ انفیکشن کا کیا اعتراف

شمالی کوریا نے پہلی مرتبہ کووڈ انفیکشن کا کیا اعتراف

 پھیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے کووڈ کے اومیکرون ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد ملک بھرمیں 'سختی سے لاک ڈاون' کا حکم دیا ہے۔ ماہرین کی جانب سے شبہات کے باوجود شمالی کوریا اب تک کسی انفیکشن کی تردید کرتا رہا تھا۔  دنیا سے بڑی حد تک الگ تھلک ملک...

read more
گوگل ٹرانسلیٹ میں سنسکرت سمیت 8 ہندوستانی زبانیں شامل

گوگل ٹرانسلیٹ میں سنسکرت سمیت 8 ہندوستانی زبانیں شامل

سرچ انجن 'گوگل نے اپنے گوگل ٹرانسلیٹ پلیٹ فارم میں سنسکرت سمیت آٹھ ہندوستانی زبانوں کو شامل کیا ہے۔ سرچ انجن کمپنی کا کہنا ہے کہ گوگل ٹرانسلیٹ پلیٹ فارم میں 30 کروڑ سے زائد افراد کے ذریعہ بولی جانے والی 24 نئی زبانوں کوشامل کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان...

read more
سری لنکا: دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ۔ ملک گیر کرفیو نافذ

سری لنکا: دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ۔ ملک گیر کرفیو نافذ

کولمبو: سری لنکا میں حکومت مخالف اور حامی مظاہرین کے درمیا ن سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا ر گھر کے باہر 9 مئی 2022 کو تصادم ہوا جس کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے-سری لنکا میں ایک غیر معمولی معاشی بحران کے سبب  بدترین تشدد سے پانچ افراد کے ہلاک اور 225 کے...

read more
سنہ1857 کے ہیروز کو مودی نے یاد کیا

سنہ1857 کے ہیروز کو مودی نے یاد کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو 1857 کی بغاوت میں شامل بہادروں کو ان کے زبردست حوصلہ و ہمت کے لیے خراج عقیدت پیش کیا۔ مودی نے ٹویٹر پر کہا’’ اس دن 1857 میں جب تاریخی پہلی جنگ آزادی نے ہمارے ساتھی شہریوں میں حب الوطنی کا جذبہ روشن کیا اور نوآبادیاتی حکمرانی کو اکھاڑ...

read more
کولکاتا: اردو صحافت کے200سال میں خواتین کے اہم کردار پر ویبنار کا انعقاد

کولکاتا: اردو صحافت کے200سال میں خواتین کے اہم کردار پر ویبنار کا انعقاد

ایم آئی ظاہر،کولکاتہ عالمی تحریک اردو صحافت کی مہم کو تب اور تقویت ملی،جب اردو صحافت کے دو سو برس ہونے کی خوشی میں اردو کی بہت سی تنظیموں نے اردو ادب کے ساتھ-ساتھ صحافت کی تقریبات کو بھی بڑی سنجیدگی سے اہمیت دی ہے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ اردو صحافت کے دوسو برس ہونے پر...

read more
امروہہ میں سڑک حادثہ۔ پانچ افراد ہلاک

امروہہ میں سڑک حادثہ۔ پانچ افراد ہلاک

امروہہ : اتر پردیش کے امروہہ ضلع میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں حقیقی بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعہ کے بعد اہل خانہ میں کہرام مچ گیا ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ جانکاری کے مطابق امروہہ...

read more
ایک سال میں 51ہزار سرکاری اسکول بند،پرائیوٹ کی تعداد میں اضافہ

ایک سال میں 51ہزار سرکاری اسکول بند،پرائیوٹ کی تعداد میں اضافہ

نئی دہلی (ایجنسی) محکمہ اسکولی تعلیم کی یونٹ یو ڈی آئی ایس ای کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں سرکاری اسکولوں کی تعداد 19-2018 کے مقابلے 20-2019 میں ہزاروں کی تعداد میں کم ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری اسکولوں کی تعداد سال 19-2018 میں 10 لاکھ 83 ہزار...

read more
اردو یونیورسٹی میں داخلے کا اعلان جاری

اردو یونیورسٹی میں داخلے کا اعلان جاری

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد نے سال 23-2022 کے داخلے کا اعلان جاری کر دیا ہے جس میں یونیورسٹی کے مختلف کورسز میں داخلے کئے جائیں گے۔ اس کی اطلاع یونیورسٹی کے ویب سائٹ سے دی گئی۔ اس سال یو جی سی نے تمام سنٹرل یونیورسٹیز کے انڈر گریجویٹ کے کورسز میں سی یو...

read more