سپریم کورٹ کے حکومت کو آٹھ ہفتے کے اندر حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل نو کی ہدایت پر عمل درآمد کے سلسلے میں دائر مفاد عامہ کی عرضی پر آج سپریم کورٹ کے جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس وکرم ناتھ کی بینچ نے سماعت کی۔ یہ عرضی حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے...
