Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
فرقہ وارانہ تشدد : مودی خاموش کیوں ہیں، 13 اپوزیشن جماعتوں کا سوال

فرقہ وارانہ تشدد : مودی خاموش کیوں ہیں، 13 اپوزیشن جماعتوں کا سوال

نئی دہلی: ملک کی مساجد میں حجاب، حلال، اذان کو لے کر جاری تنازعہ کے درمیان اپوزیشن جماعتوں نے مرکزی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان (13 اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ بیان) کے ذریعے حکمراں جماعت کو نشانہ بناتے ہوئے 13 اپوزیشن جماعتوں نے کہا ہے کہ پولرائزیشن کے...

read more
لائوڈاسپیکرکا استعمال مہنگائی پر بحث کے لئے ہو:آدتیہ ٹھاکرے

لائوڈاسپیکرکا استعمال مہنگائی پر بحث کے لئے ہو:آدتیہ ٹھاکرے

ممبئی: مہاراشٹر حکومت کے وزیر آدتیہ ٹھاکرے نے جمعہ کو مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کو نشانہ بنایا۔ راج ٹھاکرے نے دھمکی دی ہے کہ اگر 3 مئی تک مساجد سے لاؤڈ اسپیکر نہیں ہٹائے گئے تو احتجاج کیا جائے گا۔ جب ممبئی میں نامہ نگاروں نے ٹھاکرے سے بی جے پی اور ایم...

read more
سہرش اصغر : 5 لاکھ کشمیری خواتین کو بااختیار بنانے پرایوارڈ

سہرش اصغر : 5 لاکھ کشمیری خواتین کو بااختیار بنانے پرایوارڈ

جموں و کشمیر میں بدلے حالات میں اب بڑی تبدیلیاں صرف کاغذ پر نظر نہیں آرہی ہیں بلکہ ان کو زمینی سطح پر محسوس کیا جارہا ہے۔ شہری ترقی کے ساتھ دیہی علاقوں میں خاص طور پر خواتین کو روزگار سے جوڑنے کی کوششوں کو بھی کامیابی ملی ہے اور اس مشن میں جٹے لوگوں کو سراہا بھی...

read more
بھارت میں ‘اسلامو فوبیا’ کی شدت

بھارت میں ‘اسلامو فوبیا’ کی شدت

 عبدالخالق "اسلامو فوبیا" ایک ہمہ گیر اصطلاح ہے جو اسلام اور اس کے پیروکاروں سے نفرت، عدم اعتماد اور خوف پر محیط ہے۔ اگرچہ لفظی تحقیق کے طور پر اس لفظ کو 1877 میں وضع کیا گیا تھا، لیکن یہ دراصل ایک ایسے مظہر کو بیان کرتا ہے جو صلیبی جنگوں سے پہلے بھی صدیوں سے اسلام...

read more
نیتا جی اگر زندہ ہوتے توملک کی تقسیم نہ ہوتی:اندریش

نیتا جی اگر زندہ ہوتے توملک کی تقسیم نہ ہوتی:اندریش

مسلم راشٹریہ منچ کے سرپراہ اندریش کمار نے کہا کہ اگر سبھاش چندر بوس زندہ ہوتے تو ملک کی تقسیم نہ ہوتی۔ پاکستان جانے والے لاکھوں بے گھر لوگوں کو مہاجرین کر وہاں زندگی نہیں گزارنی پڑتی۔ انہوں نےکہا کہ جواہرلال نہرواورمحمدعلی جناح اس تقسیم کے ذمہ دار ہیں۔ انہی کی وجہ سے...

read more
مودی نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کی قربانی کو یاد کیا

مودی نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کی قربانی کو یاد کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عیسیٰ مسیح کے خدمت اور بھائی چارے سے متعلق نظریات متعدد افراد کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر ٹوئیٹ کیا: ’’آج گڈ فرائیڈے کے موقع پر ہم عیسیٰ مسیح کی بہادری اور قربانیوں کو یاد کرتے ہیں۔ خدمت اور...

read more
’کشمیرفائلز‘ کے بعد اب ’دلی فائلز‘

’کشمیرفائلز‘ کے بعد اب ’دلی فائلز‘

فلم 'دی کشمیر فائلز' اب بھی سرخیوں میں ہے۔ متنازعہ فلم کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری اس بحث کا مرکزی کردارہیں۔ 'کشمیر فائلز' نے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کمائی کی ہے۔  بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ فلم مسلم مخالف ہے اور یہ سماج کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہے۔ تنازعہ اور...

read more
ہمارے مستقبل کوبربادی سےروکنےکا اب بھی موقع:حجابی لڑکی کی سی ایم سےاپیل

ہمارے مستقبل کوبربادی سےروکنےکا اب بھی موقع:حجابی لڑکی کی سی ایم سےاپیل

نئی دہلی: کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف لڑائی میں سب سے آگے رہنے والی 17 سالہ لڑکی نے آج وزیر اعلی بسواراج بومئی سے ایک تازہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس اب بھی ہمارے مستقبل کوبربادی سے روکنے کا موقع ہے۔ اپنی اپیل میں، ریاستی سطح کی کراٹے چیمپئن عالیہ اسدی نے...

read more
‘دہلی : اسکول میں ٹیچر اور طالب علم ہوئے ‘پازیٹیو

‘دہلی : اسکول میں ٹیچر اور طالب علم ہوئے ‘پازیٹیو

نئی دہلی: دہلی کے ایک اسکول میں ایک طالب علم اور ایک ٹیچر کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد متاثرہ طالب علم کے تمام ہم جماعتوں کو گھر بھیج دیا گیا ہے۔ قومی راجدھانی میں نجی طور پر چلائے جانے والے اسکول میں تازہ انفیکشن کی اطلاع ملحقہ نوئیڈا اور غازی آباد کے اسکولوں...

read more
دہلی دھرم سنسد میں کوئی نفرت انگیزتقریر نہیں ہوئی ۔پولیس

دہلی دھرم سنسد میں کوئی نفرت انگیزتقریر نہیں ہوئی ۔پولیس

 نئی دہلی : دہلی پولیس نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ دہلی دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقریر کا کوئی ثبوت نہیں ہے کیونکہ "کسی خاص فرقے کے خلاف کوئی خاص الفاظ استعمال نہیں کیے گئے تھے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پولیس نے سپریم کورٹ کے سامنے مزید کہا کہ دہلی کے گووند پوری میں...

read more