Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
آسام : اجمل کے پانچ ایم ایل اے نے راجیہ سبھا الیکشن میں بی جے پی کو ووٹ دیا

آسام : اجمل کے پانچ ایم ایل اے نے راجیہ سبھا الیکشن میں بی جے پی کو ووٹ دیا

نئی دہلی: مولانا بدر الدین اجمل قاسمی کی قیادت میں آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی ڈی یو ایف) کے پانچ ایم ایل اے نے مبینہ طور پر کراس ووٹ کیا، جس سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے دو سالہ انتخابات میں بی جے پی کے دونوں امیدواروں کی جیت کا راستہ صاف...

read more
غیرملکی سازش کیخلاف روز احتجاج کریں تاکہ پیغام امریکہ تک پہنچے

غیرملکی سازش کیخلاف روز احتجاج کریں تاکہ پیغام امریکہ تک پہنچے

اسلام آباد : پاکستان  میں سیاسی خانہ جنگی جاری ہے،حالانکہ سب کی نظریں اب سپریم کورٹ پر ہیں لیکن  سیاسی بیان بازی کا دور عروج پر ہے۔ پاکستان کے  وزیراعظم عمران خان نے اپنے پارٹی ورکروں سے کہا ہے کہ غیرملکی سازش کے خلاف ہر روز احتجاج کریں تاکہ امریکہ اور غداروں کو قوم...

read more
کشمیر: جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافہ سیکورٹی سخت

کشمیر: جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافہ سیکورٹی سخت

حالیہ ملی ٹینٹ حملوں کے پیش نظروادی کے قرب و جوار بالخصوص حساس اضلاع میں سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ شہر میں جہاں ناکوں کے جال کو مزید توسیع دی گئی ہے وہیں حساس مقامات پر سیکورٹی کی نفری میں بھی اضافہ کیا گیا ہے اور انہیں مزید چوکنا بھی رکھا گیا ہے۔...

read more
دوسالوں کے بعد شروع ہوا اسکول کا نیا تعلیمی سیشن

دوسالوں کے بعد شروع ہوا اسکول کا نیا تعلیمی سیشن

دہلی میں اپریل کے مہینے میں تمام کلاسوں کے طلباء کے لیے اسکول ایک بار پھر کھل گئے ہیں۔ نئے سیشن یعنی 2022-23 میں اسکولوں میں دو مرحلوں پر مشتمل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ دراصل بہت سے طلباء دو سال کے طویل وقفے کے بعد اسکول پہنچے ہیں۔ ایسے میں ڈائریکٹوریٹ آف...

read more
سعودی وزیر کا دورہ ۔ بالی ووڈ کو سعودی عرب میں شوٹنگ کی دعوت

سعودی وزیر کا دورہ ۔ بالی ووڈ کو سعودی عرب میں شوٹنگ کی دعوت

ممبئی : سعودی عرب بدل رہا ہے ،اب سعودی عرب تیل سے آگے کی دنیا کے بارے میں سوچ رہا ہے بلکہ اقتصادیات کی نئی راہوں کو تلاش کررہا ہے۔  مذہبی سیاحت اور تیل کے ساتھ اب نئے میدانوں کو ہدف بنیا جارہا ہے جس کے تحت اب سعودی عرب نے ہندوستان کی بالی ووڈ کے لیے بھی اپنے دروازے...

read more
*” میری نماز چھوٹنے کا گناہ کس کے سر پر؟ “* 

*” میری نماز چھوٹنے کا گناہ کس کے سر پر؟ “* 

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی       آج عصر کی نماز پڑھ کر اہلیہ کے ساتھ بازار جانا ہوا _ رَش اتنا زیادہ تھا کہ بازار پہنچتے پہنچتے مغرب کا وقت ہوگیا _ میں نے اہلیہ کو ایک دوکان پر بٹھا دیا اور خود قریب کی مسجد میں نماز پڑھنے چلا گیا _ نماز کے بعد ضروریات سے فارغ ہوکر...

read more
عمران خان کی جنگ پاکستان کے لئے ہے: وسیم اکرم

عمران خان کی جنگ پاکستان کے لئے ہے: وسیم اکرم

لاہور: پاکستان کے سابق کرکٹروسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں اوران کی جنگ ملک کے لئے ہے۔ سابق کرکٹروسیم اکرم نےٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں۔ وہ اپنے لئے نہیں بلکہ جس کی نمائندگی کررہے ہیں اس کے لئے لڑنے ،جیتنے اورقیادت کے لئے...

read more
ترکی: تاریخی’ آیا صوفیہ’ میں 88 سال بعد پہلی مرتبہ نماز تراویح

ترکی: تاریخی’ آیا صوفیہ’ میں 88 سال بعد پہلی مرتبہ نماز تراویح

انقرہ: ترکی میں جمعہ کی شب ایک تاریخ رقم ہوئی ،جب استنبول کی تاریخی جامع مسجد آیا صوفیہ میں رمضان المبارک کے مہینے میں 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ نماز تراویح ادا کی گئی۔ نماز تراویح کے لیے مسجد کچھا کھچ بھری ہوئی تھی۔اندرونی اور بیرونی حصے روشنی سے نہائے ہوئے تھے۔یہ...

read more
یوکرین بحران: ہندوستان نے قبول کی بحالی امن کے لیے ثالثی کی ذمہ داری

یوکرین بحران: ہندوستان نے قبول کی بحالی امن کے لیے ثالثی کی ذمہ داری

جمعہ کا دن میں سفارتی  طور پر بہت ہلچل بھرا رہا کیونکہ  روس اور یوکرین کے درمیان  جنگ کے دوران ہندوستان کے ثالثی کا کردار نبھانے کا اسٹیج تیار ہوگیا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی سے آج شام روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی ملاقات اس سلسلے میں ایک اہم کڑی ثابت ہوئی۔کیونکہ...

read more
حجاب کے بعد، کرناٹک میں حلال گوشت کا تنازعہ

حجاب کے بعد، کرناٹک میں حلال گوشت کا تنازعہ

ریاست کرناٹک میں یوگادی کو منانے کی تیاریاں جاری ہیں، یہ دراصل ریاست سے تعلق رکھنے والوں لوگوں کے لیے نئے سال کے آغاز کی مانند ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کو دھیان میں رکھتےہوئےایک نیا تنازعہ شروع کر دیا گیا ہے۔ رواں برس آئندہ 2 اپریل 2022 کو...

read more