Category: دانش ریاض

April 11, 2022
SAIRA.jpg

1min00
دانش ریاض،معیشت،ممبئی ممبئی میں رہتے ہوئے مغربی بنگال کی سیاست پر یوں تو میں گذشتہ الیکشن سے ہی نظریں گڑائے بیٹھا ہوں لیکن آج کے ضمنی الیکشن میں سائرہ شاہ حلیم کی کامیابی کیوں ضروری ہے اس پر لکھنا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں۔بالی گنج ضمنی انتخاب میں جہاںحزب اقتدار ترنمول کانگریس نے بی جے […]

December 26, 2021
hate-speech-haridwar.jpg

1min00
دانش ریاض،معیشت،ممبئی مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ابھی بھی اس خوش گمانی میں جی رہی ہے کہ چونکہ ان کے باپ دادا حکمران تھے لہذا انہیں بھی وہ حقوق چاہئیں جنہیں حکمراں طبقہ انجوائے کرتا ہے۔پدرم سلطان بود کا بھوت اس قدر سوار ہے کہ جب وہ اپنے حلقہ احباب میں ہوتےہیں تو اپنے آپ […]

June 29, 2019

1min00
دانش ریاض گذشتہ روزجامع مسجد نیرُل نوی ممبئی میں میں نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد کسی کے انتظار میں گیٹ پر کھڑا تھا کہ دفعتاً بارش شروع ہوگئی۔گیٹ کے پاس ہی بڑی سی چھتری لگی تھی لہذا میں اس کے سائے میں چلا گیا کہ اچانک میری نظر گیٹ پر کھڑی ایک ہندو عورت […]

January 25, 2017
Arun-Jaitley.jpg

1min00
دانش ریاض نوٹ بندی (جسے عرف عام میں اب نوٹ بدلی کہا جارہا ہے )کے نتیجے میںجن ایک فیصد کو فائدہ ہوا ہے اس کا تذکرہ شاید کسی اور پیرائے میں ہمارے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کرتے نظر آئے ہیں لیکن الفاظ و جملوں کی ساخت ایسی رہی ہے کہ عوام نے کم ہی سمجھا […]

July 10, 2014
abde-ali-bhai-sahab-qayed-jauhar.jpg

1min00
٭دانش ریاض بہترین حکمت عملی خراب حالات میں بھی سود مند نتائج فراہم کرتی ہے جبکہ بسا اوقات سازگار ماحول میں بھی کوئی لائحہ عمل بہتر ثابت نہیں ہوتا ۔ اس وقت جب کہ اسلام کرائسس میں ہے اس کے ماننے والے ہی دو فرقے انتہائی برق رفتاری اور پورے اطمینان کے ساتھ اپنا سفر […]

June 11, 2014
Halal-Logo1.jpg

1min00
دانش ریاض کیا یہ المیہ نہیں کہ ایک طرف اگر ’’حلال‘‘ کے خلاف تحریک چل رہی ہے تو دوسری طرف مسلمان’’ حلال‘‘ سے دور ہوتے جارہے ہیں۔رزق حلال کا اکتساب مسلمانوں کا طرہ امتیاز رہا ہے۔رزق حلال کی تلاش میں مسلمانوں نے دور دراز کے سفر طے کئے ہیں۔ لمبی مسافتوںکی مشقتوں کو برداشت کرکے […]

May 30, 2014
eco-main.jpg

1min00
دانش ریاض ’’قومی دھارا‘‘ویسے ہی ذو معنی لفظ ہے جیسے ’’جمہوریت‘‘۔جس طرح جمہوریت کا نام لے کر کھلے عام غیر جمہوری طریقے اختیار کئے جاتے ہیں اور اس کی تشریح اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کی جاتی ہے اسی طرح قومی دھارے میں شمولیت کا ڈھنڈورا پیٹ کر ان مذہبی اختیارات کو سلب کرنے […]

May 16, 2014
modi.jpg

1min00
دانش ریاض آخر مذہبی تنظیموں اور سماجی جماعتوں نےامن و تحفظ، مذہبی آزادی ،ریزرویشن،اردو کا فروغ،اقلیتوں کے لئے بجٹ جیسے موضوعات پر پہلے سے ہی کسی سیاسی پارٹی سے مفاہمت کیوں نہیں کی؟عین انتخابات سے قبل مختلف گروہوں کااعلان اور شاہی اماموں کی حمایت و مخالفت کیا ملک کے مسلمانوں کی غلط شبیہ نہیں پیش […]

May 4, 2014
india-election-poll-2014-wallpaper-for-I-phone.jpg

1min00
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی گہما گہمی ہے۔ 543 رکنی لوک سبھا کے لیے انتخابی سرگرمیاں شباب پر ہیں۔ہر پارٹی دوسری پارٹی کو مات دینے کے لئے ہر طرح کے ہتھکنڈے اختیار کر رہی ہے۔چونکہ انتخاب ایک مہنگا عمل ہے اور ان کے انعقاد کے لیے خود حکومت ایک کھرب روپے تک صرف کرتی ہے۔لہذا […]

April 6, 2014

1min00
دانش ریاض یہ 2009کی بات ہے جب میں کولکاتہ میں اسلامی بینکنگ پر سیمینار منعقد کر رہا تھا ۔اس وقت ’’پارسولی کارپوریشن ‘‘اسلامی مالیات میں کام کرنے والی مشہور کمپنی کے بطور ابھر رہی تھی۔میں نے پروگرام میں ’’پارسولی کارپوریشن‘‘کو بطور اسپانسر شریک ہونے کی دعوت دی۔جسے ظفر نے قبول کرتے ہوئے ملاقات کا وقت […]


ہمارے بارے میں

www.maeeshat.in پر ہم اقلیتوں خصوصا  مسلم دنیا میں کاروبار کو متعارف کرانے اور فروغ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں جو حلال اور حرام کے حوالے سے اپنے آپ کو ممتاز کرتے ہیں۔ شروع سے ہی اس جریدے/ویب سائٹ نے مسلمان صنعت کاروں اور تاجروں کو قائل کیا ہے کہ وہ ہندوستانی معیشت کو مضبوط بنائیں اور دوسرے کارپوریٹ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید فروغ دیں۔


CONTACT US

CALL US ANYTIME




نیوز لیٹر