نئی دہلی۔ مولانا آزاد نیشنل فیلوشیپ (MANF) اور پری میٹرک اسکالرشپ منسوخ کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کے خلاف مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (MSF) نیشنل کمیٹی کی طرف سے بلایا گیا طلباء کا احتجاج مرکزی حکومت کیلئے وارننگ بن گیا۔یہ احتجاج ایم ایس ایف دہلی اسٹیٹ کمیٹی کے تحت جنتر...
