ودیشا:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتخابات ملک اور ریاست کے مستقبل کا فیصلہ طےکرنے والے ہیں مسٹر شاہ نے ودیشا ضلع کے سرونج اسمبلی حلقہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کے حق میں انتخابی اجلاس...
