Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ہندوستان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان کاروبار میں اضافہ

ہندوستان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان کاروبار میں اضافہ

نئی دہلی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو ہندوستان کی برآمدات رواں مالی سال میں ۳۱؍بلین  ڈالر سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) گزشتہ سال یکم مئی کو نافذ ہوا تھا۔ایک عہدیدار نے جمعہ کو بتایا کہ جواہرات اور...

read more
سپریم کورٹ کی سرزنش کے بعد بھی نفرت کا کھیل

سپریم کورٹ کی سرزنش کے بعد بھی نفرت کا کھیل

مشرف شمسی سپریم کورٹ نے نفرت والے بیان پر سخت رخ اپنانے کے بعد بھی دلّی کے جنتر منتر پر دھرم سنسد کا بلایا جانا اور اس پروگرام میں صاف صاف ہندوؤں سے اسلحہ سے لیس ہونے کے لئے کہنا اور مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف کھلے عام استعمال کی بات کیئے جانے کے باوجود  اس پورے...

read more
وزیر اعظم مودی نے ’گلوبل انویسٹرس سمٹ‘ کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم مودی نے ’گلوبل انویسٹرس سمٹ‘ کا افتتاح کیا۔

لکھنؤ:وزیر اعظم نریندر مودی نے لکھنؤ میں گلوبل انویسٹرس سمٹ۔۲۰۲۳ء کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر یوگی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور گورنر آنندی بین پٹیل بھی موجود تھے۔ مکیش امبانی بھی سمٹ میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ یہ سمٹ ۱۰؍تا ۱۲؍فروری تک  جاری رہے گا۔ یوپی حکومت نے...

read more
انڈین یونین مسلم لیگ کے رکن پارلیمان ای ٹی محمد بشیر نے پارلیمنٹ میں اقلیتوں کے مسائل پر آواز اٹھایا

انڈین یونین مسلم لیگ کے رکن پارلیمان ای ٹی محمد بشیر نے پارلیمنٹ میں اقلیتوں کے مسائل پر آواز اٹھایا

نئی دہلی۔ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے رکن پارلیمان ای ٹی محمد بشیر (پننانی) کیرلا نے کل پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب کے بعد اپنی تقریر میں اقلیتوں کے اہم مسائل پر آواز اٹھایا۔ ای ٹی محمد بشیر نے اپنی تقریر میں کہا کہ راشٹرپتی جی کی تقریر کے پہلے حصے میں،...

read more
بازار کی شرح سود پر حکومت ۷۹ء۱؍لاکھ کروڑ ادا کرے گی

بازار کی شرح سود پر حکومت ۷۹ء۱؍لاکھ کروڑ ادا کرے گی

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے بدھ یکم فروری کو مالی سال ۲۴۔۲۰۲۳ء کیلئے تقریباً ۴۵؍لاکھ کروڑ کا بجٹ پیش کیا ہے۔ سال ۲۳۔۲۰۲۲۲ءمیں مودی حکومت نے مئی میں ۴۱ء۸۷؍ لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا تھا۔ اس کے مطابق اس بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے ۳ء۱۵؍ لاکھ کروڑ روپے...

read more
اڈانی گروپ کے شیئروں میں فروخت کو روکنے کیلئے سیبی نے اقدامات کئے

اڈانی گروپ کے شیئروں میں فروخت کو روکنے کیلئے سیبی نے اقدامات کئے

ممبئی : ہنڈن برگ اور اڈانی گروپ سے جڑے معاملے کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی پر سیبی بڑا بیان دیا ہے۔ سیبی نے اڈانی کیس میں کہا کہ وہ مارکیٹ میں منصفانہ، کارکردگی اور بنیادی اصولوں کو برقرار رکھنے کے لیے پابند عہد ہے۔ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم...

read more
اڈانی معاملے  ملک کی شبیہ کو کوئی نقصان نہیں  : نرملا سیتا رمن

اڈانی معاملے ملک کی شبیہ کو کوئی نقصان نہیں : نرملا سیتا رمن

نئی دہلی : اڈانی اسٹاک کریش معاملے پر مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے سے ملک کے حالات اور امیج پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔ آر بی آئی پہلے ہی اس معاملے پر اپنی وضاحت جاری کر چکا ہے۔ ایجنسیاں اپنا کام کر رہی ہیں۔ ایف پی...

read more
*اڈانی کے ساتھ مودی جی کی ساکھ داؤ پر*

*اڈانی کے ساتھ مودی جی کی ساکھ داؤ پر*

*مشرف شمسی* ٹی وی چینلوں اور ملک کے بڑے گروپ کے اخبارات کو مودی سرکار اپنی حمایت میں کرنے کے باوجود موجودہ بی جے پی سرکار پر ان دنوں مسلسل حملے ہو رہے ہیں اور ان حملوں کی وجہ سے مودی سرکار پوری طرح بیک فٹ پر نظر آ رہی ہے۔خاص کر اڈاني گروپ کی بدعنوانی رپورٹ جو ہینڈن...

read more
بجٹ ۲۰۲۳ : کس وزارت کو کتنی رقم ملی

بجٹ ۲۰۲۳ : کس وزارت کو کتنی رقم ملی

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج مالی سال ۲۴۔۲۰۲۳ء کا بجٹ بجٹ پیش کیا۔ آئندہ مالی سال کے مرکزی بجٹ میں کن وزارتوں کے لیے مختص رقم کا مکمل ڈیٹا سامنے آیا ہے۔ وزارت دفاع کیلئے ۵ء۹؍لاکھ کروڑ روپے وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے لئے ۲ء۷۰؍ لاکھ کروڑ روپے ۔...

read more
بجٹ ۲۰۲۳ : کس وزارت کو کتنی رقم ملی

بجٹ ۲۰۲۳ :  روپیہ کہاں سے آئے گا ؟ روپیہ کہاں جائے گا

نئی دہلی :  ملک کا بجٹ آپ کے گھر کے بجٹ جیسا ہے۔ ایسے میں آپ کے لیے یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ حکومت کہاں سے کماتی ہے اور کہاں خرچ کرتی ہے۔ مالی سا ل ۲۴۔۲۰۲۳ء میں میں کل اخراجات ۴۵ء۰۳؍لاکھ کروڑروپے ہوں گے۔ یہ مالی سال ۲۳۔۲۰۲۲ء کے مقابلے میں ۷ء۵؍فیصد زیادہ ہے۔ ملک کا...

read more