Category: مالیات

March 18, 2023
imam-malda-workshop.jpg

1min00
مغربی بنگال کے شہر مالدہ میں منعقدہ ٹریننگ پروگرام میں کئی ضلعوں کے نمائندوں کی شرکت​ مالدہ: معاشی و تجارتی رہنمائی کے لئے قائم ادارہ “معیشت ” نے اپنے فاؤنڈیشن کی جانب سے تربیہ کیمبرج انٹرنیشنل اسکول کے اشتراک سے یک روزہ آنٹرپرینیورشپ اورینٹیشن ورکشاپ کا شہرمالدہ مغربی بنگال میں کامیاب انعقاد کیا جس میں […]

March 3, 2023
sebi.jpg

1min00
ممبئی : شیئر بازار میں ایک اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جسے ’پمپ اینڈ ڈمپ‘ کہتےہیں۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی شیئر میں پمپ کے ذریعے ہوا بھرکر اسے خوب بڑھا کیا جائے اور جب یہ بڑا ہوجائے تو ساری ہوا نکال کر اسے ڈمپ یعنی پھینک دیا جائے ۔ اس کا مطلب […]

March 2, 2023
gst-collection.jpg

1min00
حکومت نے فروری ۲۰۲۳ء میں گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) سے ایک لاکھ ۴۹؍ہزار کروڑ روپے اکٹھے کیے ہیں۔یہ رقم سالانہ بنیاد پر تقریباً ۱۲؍فیصدزیادہ ہے ۔ فروری ۲۰۲۲ء میں جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ ۳۳؍ہزار کروڑ روپے تھی  جبکہ جنوری ۲۰۲۳ء میں یہ ایک لاکھ ۵۵؍ہزار کروڑ روپے تھی۔ مالی […]

March 2, 2023
rbi-governor.jpg

1min00
نئی دہلی : قرض نادہندگان کے لیے آر بی آئی کے رہنما خطوط: ریزرو بینک آف انڈیا سے متعلق بڑی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ بینک سے ہوم لون، پرسنل لون، کار لون لینے والوں کے لیے راحت کی خبر آ رہی ہے۔ آر بی آئی نے کہا کہ، بینک سے کسی سے قرض لینے […]

March 1, 2023
gdp-down.jpg

1min00
نئی دہلی : تیسری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) میں ملک کی معیشت میں ۴ء۴؍فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا۔ حکومت نے منگل کی شام اپنے اعداد و شمار جاری کیے۔ اس سے قبل، مجموعی گھریلو پیداوار یعنی جی ڈی پی کی نمو( اپریل۔جون) میں ۱۳ء۵؍فیصد اور جولائی سے ستمبر تک میں ۶ء۵؍فیصدرہی تھی ۔ اسی […]

February 28, 2023
stock-market.webp

1min00
ممبئی : اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ایک ماہ سے زبردست گراوٹ کا رجحان ہے۔ تاہم ایک رپورٹ کے مطابق خوردہ سرمایہ کار اس سے پہلے ہی مارکیٹ چھوڑنا شروع کر چکے تھے۔ جے پی مورگن کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خوردہ سرمایہ کاروں نے مسلسل خریداری کے بعد فروخت شروع کر دی […]

February 28, 2023
air-conditioner.jpg

1min00
نئی دہلی : اس مہینے ائیر کنڈیشنڈ اورفریج کی فروخت میں ۱۰؍ فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ سافٹ ڈرنکس، دودھ کے مشروبات، پانی اور آئس کریم بھی زیادہ فروخت ہونے لگی ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ۷؍تا ۲۵؍فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آنے والے مہینوں میں فروخت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ […]

February 28, 2023
coal.jpg

1min00
نئی دہلی: ہندوستان کی گھریلو کوئلے کی پیداوار میں گزشتہ ۱۰؍مہینوں میں ۱۶؍ فیصد کی متاثر کن اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں اپریل ۲۰۲۲ء سے جنوری ۲۰۲۳ءکے دوران کوئلے کی پیداوار ۶۹۸ء۲۵؍ ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے۔ کیپٹیو/کمرشل مائنز کی پیداوار میں ۳۰؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کوئلہ کی وزارت […]

February 28, 2023
adani-share-fall-2.jpg

1min00
نئی دہلی  اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی پیر کو امیروں کی فہرست میں ۳۸؍ ویں مقام پر پہنچ گئے جب ان کے حصص ہندنبرگ کی رپورٹ کے بعد سے مسلسل گر گئے۔ ۲۴؍جنوری کو رپورٹ سامنے آنے سے پہلے وہ دوسرے نمبر پر تھے۔ اس عرصے میں ان کی دولت ۱۲۰؍ بلین ڈالر سے […]

February 28, 2023
gdp.jpg

1min00
نئی دہلی  آج کی صورتحال سے واضح کیا جا سکتا ہے کہ ملک کی حقیقی معاشی حالت کیسی ہے۔ مرکزی حکومت آج مالی سال ۲۰۲۳ء کی تیسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی یا اقتصادی ترقی کی شرح کے اعداد و شمار جاری کرے گی۔ آج ۲۸؍فروری کو مالی سال ۲۰۲۳ء کی اکتوبر […]


ہمارے بارے میں

www.maeeshat.in پر ہم اقلیتوں خصوصا  مسلم دنیا میں کاروبار کو متعارف کرانے اور فروغ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں جو حلال اور حرام کے حوالے سے اپنے آپ کو ممتاز کرتے ہیں۔ شروع سے ہی اس جریدے/ویب سائٹ نے مسلمان صنعت کاروں اور تاجروں کو قائل کیا ہے کہ وہ ہندوستانی معیشت کو مضبوط بنائیں اور دوسرے کارپوریٹ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید فروغ دیں۔


CONTACT US

CALL US ANYTIME




نیوز لیٹر