مشرف شمسی میرا روڈ ،ممبئی زیادہ تر لوگوں کی رائے ہے کہ 2014 کے بعد ملک کی قومی میڈیا کا کریکٹر بدل گیا ہے ۔صبح شام ٹی وی چینل ہندو مسلم کرتا رہتا ہے اور مسلمانوں کے خلاف ایک حکمت عملی کے تحت ماحول بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کیا جاتا...
