محمد شمیم حسین ۔ کولکاتا گاندھی جی نے ہندوستان میں1920 میں خلافت تحریک کی داغ بیل ڈالی تھی انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کے لئے ، اسے دیکھتے ہوئے کولکتہ میں بھی گاندھی جی کے حمایت کے لئے کلکتہ خلافت کمیٹی کی بنیاد رکھی گئی۔تاکہ مسلمانوں پر اگر کوئی آفت بلا آئے تو اسے...
