از اوریامقبول جان (چند سالوں پہلے کی ایک تحریر) تا خلافت کی بنا دنیا میں پھر استوار... لا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب و جگر... میں اکثر سوچتا ہوں کہ عین رمضان کے مہینے اور شوال کی عید کے دنوں میں ان لوگوں کی روحیں کس قدر خوش ہوتی ہوں گی، اپنی کامرانی پر ناز کرتی...
