Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کم عمر بچوں کے لیے آن لائن کلاس نقصان دہ ہے

خان مبشرہ فردوس اورنگ آباد مہارشٹر کل تک جو تعلیمی ماہرین اساتذہ اور ویل ایجوکیٹیڈ والدین یہ کہا کرتے تھے کہ بچوں کے ہاتھ میں ڈیوائس نہ دیں بچوں کے لیے نقصاندہ ہے ۔۔آج اچانک اس کے نقصان کو بھول کر بچوں کی آن لائن کلاس کے حق میں ہیں ۔ 14 سال سے کم عمر بچوں کی یہ...

read more

جنسی نشہ

روبینہ فیصل  میرا، وینا اور منی شنی کی مشتبہ ویڈیو لیکس ہو نے تک ہی بات رہتی مگر ایسا ممکن نہیں تھا کیونکہ جب ایسی بات چل نکلتی ہے تو اس کے راستے تو بہت ہوتے ہیں مگر منزل کوئی نہیں ہوتی ہے۔ پاکستان میں ویڈیو لیکس کا راستہ اہم سرکاری عہدے داروں، ججوں اور صحافیوں کے گھر...

read more
خلع کا طریقہ:ظالم شوہر سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟

خلع کا طریقہ:ظالم شوہر سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی سوال: میری لڑکی کے نکاح کو پانچ برس ہوگئے ہیں۔ میں نے جہاں اس کا رشتہ لگایا تھا، ان لوگوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ ہمیں جہیز نہیں چاہیے، لیکن نکاح کے وقت ہی سے ان کے مطالبات کھلے اور چھپے شروع ہوگئے تھے۔ نکاح کے وقت میں نے اپنے داماد کو...

read more
عیدالاٴضحیٰ (عیدِ قرباں / بقرعید) کا پیغام

عیدالاٴضحیٰ (عیدِ قرباں / بقرعید) کا پیغام

مینیجنگ ڈائریکٹر: المنارایجوکیئرارریہ،بہار۔ قرآن و احادیث سے مجموعی طور پر عیدالاٴضحیٰ یاقربانی  سے متعلق  درج ذیل باتوں کی جانکاری ملتی ہے: قربانی کا عمل  بہت قدیم (پرانا )ہے۔ (حضرت آدم و حوّا کے بیٹے  ہابیل اور قابیل نے بھی قربانی دی تھی ۔۔سورۃ مائدہ:27) ہر امّت میں...

read more

عمر گوتم صاحب!مجھے آپ سے محبت ہے

دانش ریاض فلاحی،ممبئی جناب عمر گوتم صاحب سے میری کبھی بالمشافہ ملاقات نہیں ہوئی ہے لیکن جب سے میں دعوتی کام میں سرگرم ہوا ہوں ،میرے کانوں میں ان کا نام گونجتا رہا ہے۔ دعوت و تبلیغ میں بے لوث خدمات انجام دینے والے مرحوم ریاض موسیٰ صاحب سے تو ملاقات رہی ہے اور ان کے کام...

read more
کیاـ”WWW”کا شیرازہ بکھرجائے گا اور دنیا ’سائنٹفک عذاب‘ میں مبتلا ہوجائے گی؟

کیاـ”WWW”کا شیرازہ بکھرجائے گا اور دنیا ’سائنٹفک عذاب‘ میں مبتلا ہوجائے گی؟

سورہ عنکبوت کی آیت40اور41سے کیا یہ اشارہ ملتا ہے؟علمائے دین، مسلم سائنس داں اور قرآن کریم پر غور و فکر کرنے والے رہنمائی کریں۔ ریحان غنی پٹنہ،23جون:چند سال پہلے ہی سورہ العنکبوت کی تلاوت کرتے وقت میرے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوا تھا کہ کیا ایک وقت ایسا آئے گا جب انٹر...

read more

لوگوں نے پوچھ پوچھ کر بیمار کردیا

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار و اڈیشہ و جھارکھنڈ ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم کا مشہور شعر ہے۔ افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پوچھ پوچھ کر بیمار کردیا یہ شعر ڈاکٹر صاحب نے جس پس منظرمیں کہا ہو. آج کے پس منظر میں یہ خالص نفسیاتی شعر ہے....

read more

رمضان المبارک میں الجامعۃ ابوہریرہ بسرا ،اڑیسہ کا تعاون کرنا نہ بھولیں

اڑیسہ کےنواحی علاقہ میں قندیل رہبانی جلائے رکھنے والے ادارہ نے ماضی میں اہم خدمات انجام دی ہیں بسرا: اڑیسہ کےنواحی علاقہ میں قندیل رہبانی جلائے رکھنے والا ادارہ الجامعہ ابوہریرۃ بھی کوڈ 19اور لاک ڈائون کی وجہ سے مالی مسائل سے دوچار ہے۔ڈھائی سو سے زائد مقیم طلبہ کی...

read more

جی ہاں !مسجد کو کورنٹائن سینٹر بنانا بھی ایک فتنہ ہے

دانش ریاض،معیشت،ممبئی جس طرح سے کرونا وائرس ایک فتنہ اور شیطانی چال ہے جس کےذریعہ سیکڑوں انسانوں کو موت کےگھاٹ اتار دیا جارہا ہے اسی طرح اس وائرس کے بہانے ہزارہا فتنے بھی جنم پارہے ہیں جس میں ایک اہم فتنہ مساجد کو کورنٹائن سینٹر بنانابھی ہے۔ سب سے پہلے تو مساجد میں...

read more

زمیں کھا گٸی آسماں کیسے کیسے

مشتاق احمد نوری سابق سکریٹری بہار اردو اکادمی، پٹنہ کووڈ 19 قہر خداوندی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ اگر کسی کو کرونا ہوجاٸے تو سامنے موت کا رقص جاری ہوجاتا ہے۔ پہلے تو صرف غربا اس کے شکار ہوتے تھے لیکن اس بار کرونا نے ہر گھر کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔مرنے کے بعد بھی مریض...

read more