دارالافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیہ،بنوری ٹاون۔ سوال: موجودہ حالات میں علماء اور حکومت وقت نے سوشل ڈسٹینس کے نام پر فاصلہ رکھنے کا کہا اور مساجد میں ایک دوسرے کے درمیان ایک میٹرکا فاصلہ رکھنے کو کہا گیا. ایک تو یہ خلافِ سنت ہے دوسرا سوال کہ جس وجہ سے یہ فاصلہ رکھنے کا...

میں بے شرم،لالچی،حرام خو راور بھکاری خاندان میں شادی نہیں کروں گی
ابونصر فاروق مدرسہ نسواں عالیہ ملک کی نامور دینی تعلیم گاہ تھی، جہاں بہت معیاری تعلیم کا نظم تھا۔یہاں کی طالبات کو دینیات کے ساتھ اردو ادب، انگریزی، سائنس او ر کمپیوٹر کی بھی تعلیم دی جاتی تھی۔یہاں سے فارغ طالبات میں کئی اردو دنیا کی نامور شاعرہ اور ادیبہ ثابت ہوئیں۔...

بی جے پی کی طفیلی سیاست کی تاریخ شیئر کیجیے
سید افتخار، عثمان آباد، مہاراشٹر قوموں کی سیاسی و سماجی زندگی میں معمول کے مطابق یا غیر معمولی واقعات رونما ہورہے ہوتے ہیں. اس وقت کے عوام اور خواص اور ایک طرف دانشور طبقہ بھی ان سے یا تو صرف نظر کیے رہتا ہے جب یہ واقعات حادثات میں تبدیل ہوکر ماضی میں کھوچکے ہوتے ہیں...

سیاست ہی میں ملتے ہیں عداوت کے مزے پیہم
مشتاق احمد نوری اس وقت پورے ہندوستان کی نظر بنگال چناٶ پر لگی ہوٸی ہے۔ یہ چناٶ ٹی ایم سی بمقابلہ بے جے پی نہیں ہے بلکہ یہ ممتا بنرجی بمقابلہ نریندر مودی اور امت شاہ ہے۔امت شاہ نے اسے اپنے وقار کا مسٸلہ بنا لیا ہے کہ جیسے بھی ہو اس چناٶ کو جیتنا ہی ہے۔ ہندوستانی سیاست...

ہم تجربۂ اسپین؍۲ بننے والے ہیں
چراغ سب کے بجھینگے ہوا کسی کی نہیں مشتاق احمد نوری سامنے طوفان دیکھ کر بجاۓ بچاؤ تدبیر کرنے کے بے حس و حرکت پڑے رہنا موت کے منہ میں گردن دینا ہے۔شتر مرغ کی طرح ریت میں منہ چھپا لینے سے آندھی کا زور کم نہیں ہوجاتا اور نہ یہ عقلمندی ہے۔5؍ اگست کو ٹی وی چینل "ری پبلک...
جی بہت چاہتا ہے سچ بولیں
مشتاق احمد نوری کسان آندولن نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ اس سے قبل شاہین باغ کے آندولن نے کافی شہرت پاٸی تھی جسے سرکار نے بہت خوبصورتی سے ٹھکانے لگا دیا لیکن بلقیس دادی نے ٹاٸم میگزین پر جگہ پاکر یہ ثابت کردیا کہ اس آندولن کی گونج پوری دنیا میں سنی گٸی۔اس کسان...
کوٸ بتلاٶ کہ ہم بتلاٸیں کیا
مشتاق احمد نوری میں نے اخبار پڑھنا بند کردیا ہے ۔ وجہ یہ ہے کہ جس دن مکمل اخبار پڑھ لیتا ہوں اُس دن مجھ پر یاسیت طاری ہوجاتی ہے۔ روز لا اینڈ آڈر کی ایک جیسی خبریں۔ فلاں نے فلاں کو گولی ماردی فلاں لڑکی کا ریپ کے بعد قتل کردیا گیا گاٶں یا شہر میں موٹر ساٸکل سواروں نے...

خطاب بنام گفتگو
ڈاکٹر عمير انس گفتگو اور تقریر میں فرق تو سبھی جانتے ہیں، گفتگو کا مقصد سامنے والے کو اپنی دلیل سے اور اپنے انداز گفتگو سے متاثر کرنا اور مطمئن کرنا، خطاب کا مخاطب متعین لوگ نہیں بلکہ عام اور خاص کا مجموعہ جسکو خطیب اپنے انداز گفتگو اور دلائل سے متاثر کرنا چاہتا ہے،...

حامدانصاری کی ’ آپ بیتی‘
معصوم مرادآبادی سابق نائب صدر محمدحامدانصاری آج کل سرخیوں میں ہیں۔سرخیاں بٹورنے کا تازہ کام ان کی آپ بیتی نے کیا ہے جو حال ہی میں انگریزی زبان میں شائع ہوئی ہے۔ابھی کتاب کااجراء ہونا باقی ہے لیکن اس سے پہلے ہی اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ چہ میگوئیاں اس حلقے...

تم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونا
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ہندوستانی کسانوں کے قائد اور بھارتیہ کسان یونین کے صدر راکیش ٹکیٹ کے آنسوؤں کے سیلاب میں مودی حکومت اگر بہی نہیں تو کم از کم اس کا توازن ضرور بگڑ گیا۔ آخر کسان قائد کے آنسوؤں میں ایسی کونسی طاقت اور تاثیر تھی جس نے لاکھوں کسانوں کو حکومت کے...