ڈاکٹر مظفر حسین غزالی اس وقت بہار کا الیکشن پورے شباب پر ہے ۔ ووٹ حاصل کرنے کے لئے وعدوں کی جھڑی لگی ہوئی ہے ۔ بی جے پی ہوا ہوائی وعدوں، فرضی ایگزٹ پول، رام مندر، دفعہ 370، ترقی کے جملوں کے سہارے عوام کو گمراہ کر الیکشن جیتنے کا خواب دیکھ رہی ہے ۔ اس نے بڑی چالاکی سے...
