شبیر احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب ہندوستان کی ایک مشہور شخصیت، عرب وعجم کے ایک مایہ ناز عالم دین اور ہم سب کے استاذ گرامی حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ ستارے ٹوٹتے رہتے ہیں روز وشب لیکن غضب تو یہ ہے کہ آج آفتاب ٹوٹا ہے یوں تو حضرت مولانا...
