نقی احمد ندوی ریاض، سعودی عرب ایک نوجوان اپنی زندگی سے بہت مایوس اور اداس تھا۔ اس کی زندگی میں رونق اور تازگی نہیں تھی کیونکہ اس کے سامنے کوئی مقصد اور مشن نہ تھا۔ پریشانی کے اسی عالم میں وہ ایک بزرگ کے پاس گیا اور بولا کہ میں اپنی زندگی کا مقصد معلوم کرنا چاہتا ہوں۔...
