Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
8 سال میں پہلی مرتبہ اوپیک ممالک خام تیل پروڈکشن میں تخفیف پر راضی

8 سال میں پہلی مرتبہ اوپیک ممالک خام تیل پروڈکشن میں تخفیف پر راضی

ویانا، 1 دسمبر (ایجنسی): تیل پروڈکشن کرنے والے ممالک کی تنظیم ’اوپیک‘ کے رکن ممالک نے بدھ کو یہاں پروڈکشن میں تخفیف پر غور و خوض کیا اور تخفیف پر رضامندی کی۔ اس سے اہم بازاروں میں تیل قیمتوں میں تیزی دیکھنے کو ملی۔ اوپیک آٹھ سال میں پہلی مرتبہ پروڈکشن میں کمی پر غور...

read more
ووڈا فون نے ہریانہ میں ’سپر نیٹ 4جی‘ لانچ کیا

ووڈا فون نے ہریانہ میں ’سپر نیٹ 4جی‘ لانچ کیا

سوہنا، 14 نومبر (ایجنسی): ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ووڈا فون انڈیا نے سوہنا میں اپنی ووڈا فون 4 جی سروس کی شروعات کر دی۔ آئندہ کچھ مہینوں میں 4جی خدمات پورے ہریانہ میں شروع کر دیا جائے گا۔ سروس شروع ہونے کے موقع پر سوہنا کے پولس سپرنٹنڈنٹ کلدیپ سنگھ اور...

read more
جاپان کے ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھا

جاپان کے ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھا

نئی دہلی، 11 نومبر (ایجنسی): جاپان کی کمپنی ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھ دیا ہے۔ کمپنی نے نیم رانا، راجستھان میں جمعرات کو اپنے 30 ہزار اسکوائر فیٹ میں پھیلے مینوفیکچرنگ مشنری کا آغاز کیا۔ اس مشنری میں موجودہ سرمایہ 60 کروڑ روپے ہے اور مستقبل قریب میں 86...

read more
اترپردیش کابینہ نے پتانجلی کی 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی

اترپردیش کابینہ نے پتانجلی کی 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): حکومت اترپردیش نے یوگا گرو رام دیو کی کمپنی یعنی پتانجلی آیوروید کو ریاست میں 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دے دی ہے۔ اس میں جمنا ایکسپریس وے پر 450 ایکڑ میں فوڈ پارک کی تعمیر بھی شامل ہے۔ اس سلسلے میں ایک ذرائع نے بتایا کہ اسی...

read more
او این جی سی گیس تنازعہ پر کشمکش جاری، حکومت نے ریلائنس سے 1.55 ارب ڈالر طلب کیا

او این جی سی گیس تنازعہ پر کشمکش جاری، حکومت نے ریلائنس سے 1.55 ارب ڈالر طلب کیا

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): حکومت کے جی بیسن علاقے میں عوامی شعبہ کی کمپنی او این جی سی کے تیل بلاک سے قدرتی گیس نکالنے پر ریلائنس انڈسٹریز اور اس کے شراکت داروں بی پی اور نیکو سے 1.55 ارب ڈالر کا معاوضہ طلب کیا ہے۔ وزارت کے ذریعہ بھیجے گئے طلب سے متعلق خط میں ریلائنس...

read more
مدر ڈیری وٹامن ’ڈی‘ سے بھرپور دودھ بازار میں پیش کرے گی

مدر ڈیری وٹامن ’ڈی‘ سے بھرپور دودھ بازار میں پیش کرے گی

نئی دہلی، 4 نومبر (ایجنسی): لوگوں میں وٹامن ڈی اور غذائیت میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ’مدر ڈیری‘ نے دہلی سمیت این سی آر کے گاہکوں کے لیے وٹامن اے اور ڈی سے بھرپور دودھ بازار میں اتارنے کا اعلان کیا ہے۔ ابھی یہ دودھ مدر ڈیری بوتھ اور وینڈنگ مشینوں کے ذریعہ دستیاب ہوگا۔...

read more
نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ

نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ

نئی دہلی، 30 اکتوبر (ایجنسی): مالی سال 2016-17 کے تیسرے سہ ماہی (جولائی-ستمبر) میں نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس میں مدت میں کمپنی کو کل 269.79 کروڑ روپے کا منافع ہوا جبکہ مالی سال 2015-16 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کو کل 124.20 کروڑ...

read more
ریلائنس انڈسٹری نے ایل پی جی ریٹیلنگ کے شعبہ میں قدم رکھا

ریلائنس انڈسٹری نے ایل پی جی ریٹیلنگ کے شعبہ میں قدم رکھا

نئی دہلی، 24 اکتوبر (ایجنسی): دنیا کی سب سے بڑی تیل ریفائنری بلاک چلانے والی ریلائنس انڈسٹریز اب رسوئی گیس کی خردہ فروخت کے شعبہ میں اتر گئی ہے۔ کمپنی نے پائلٹ بنیاد پر 4 کلو گرام کا ایل پی جی سلینڈر پیش کیا ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز نے دوسری سہ ماہی کے نتائج کے اعلان کے...

read more
شہری ہوا بازی کے شعبے میں روزگار کے مواقع بڑھے

شہری ہوا بازی کے شعبے میں روزگار کے مواقع بڑھے

نئی دہلی،21 اکتوبر 2016 : شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت جناب جینت سنہا نے کہا ہے کہ شہری ہوابازی کے شعبے میں آئندہ دس برسوں کے دوران تقریباً دس لاکھ براہ راست روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔اس شعبے میں روزگار میں چھ گنا اضافہ کرنے کی صلاحیت ہے جس سے آئندہ دس...

read more
ایل اینڈ ٹی ٹکنالوجی کو لاکھوں ڈالر کا ٹھیکہ ملا

ایل اینڈ ٹی ٹکنالوجی کو لاکھوں ڈالر کا ٹھیکہ ملا

نئی دہلی، 20 اکتوبر: ایل اینڈ ٹی ٹیکنالوجی سروسز نے ایک معروف عالمی سیمی کنڈکٹر کمپنی سے لاکھوں ڈالر کا ٹھیکہ حاصل کیا ہے اور اس سے متعلق جانکاری کمپنی کے ذرائع نے دی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ایل اینڈ ٹی ٹیکنالوجی سروسز انجینئرنگ شعبہ کی بڑی کمپنی لارسین اینڈ ٹوبرو کی یونٹ...

read more