January 18, 2023
ان دنوں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے نام پر تقریباً ہر فلم کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے بائیکاٹ میںتو بھگوا بریگیڈ حد سے زیادہ آگے نکل گیا۔ ان رجحانات میں سیاسی رہنماؤں نے بھی بڑا کردار ادا کیا۔ مختلف رہنماؤں نے مذہبی جذبات کو […]