نئی دہلی، 9 دسمبر (ایجنسی): ریلائنس جیو کے ذریعہ مفت وائس اور ڈیٹا سروس کی اپنی پیشکش کو آگے بڑھائے جانے کے درمیان ائیر ٹیل اور آئیڈیا نے آج دو تقریباً یکساں اسکیم کا اعلان کیا جس میں صارفین کے لیے مفت کال اور محدود موبائل انٹرنیٹ کی پیشکش کی گئی ہے۔ ان 28 دن کی...
