Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ڈیری کی صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال بڑھانے کی ضرورت: آئی ڈی اے

ڈیری کی صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال بڑھانے کی ضرورت: آئی ڈی اے

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): دوسری مصنوعات کے مقابلے دودھ کے پروڈکشن اور اسٹوریج کے لیے اسٹینلس اسٹیل سب سے صحت مند اور طبیعاتی طور پر سب سے مناسب ہے۔ محفوظ اور صحت افزا ڈیری پروڈکٹس کے لیے انڈین ڈیری ایسو سی ایشن (آئی ڈی اے) نے ڈیری صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال...

read more
او این جی سی گیس تنازعہ پر کشمکش جاری، حکومت نے ریلائنس سے 1.55 ارب ڈالر طلب کیا

او این جی سی گیس تنازعہ پر کشمکش جاری، حکومت نے ریلائنس سے 1.55 ارب ڈالر طلب کیا

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): حکومت کے جی بیسن علاقے میں عوامی شعبہ کی کمپنی او این جی سی کے تیل بلاک سے قدرتی گیس نکالنے پر ریلائنس انڈسٹریز اور اس کے شراکت داروں بی پی اور نیکو سے 1.55 ارب ڈالر کا معاوضہ طلب کیا ہے۔ وزارت کے ذریعہ بھیجے گئے طلب سے متعلق خط میں ریلائنس...

read more
حکومت نے ایل اینڈ ٹی کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کی، ملے 2100 کروڑ روپے

حکومت نے ایل اینڈ ٹی کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کی، ملے 2100 کروڑ روپے

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): حکومت نے جمعہ کو ایل اینڈ ٹی (لارسن اینڈ ٹوبرو) میں ’ایس یو یو ٹی آئی‘ کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کر کے 2,100 کروڑ روپے جمع کر لیے۔ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق خرید و فروخت کا یہ عمل بلاک معاہدہ کے ذریعہ ہوا جس میں پرائیویٹ تنظیمی...

read more
ٹاٹا گروپ کی کامیابی کے لیے مستری کو ہٹانا لازمی تھا: رتن ٹاٹا

ٹاٹا گروپ کی کامیابی کے لیے مستری کو ہٹانا لازمی تھا: رتن ٹاٹا

ممبئی، 2 نومبر (ایجنسی): ٹاٹا گروپ کے چیئرمین عہدہ سے ہٹائے گئے سائرس مستری اور کمپنی کی موجودہ قیادت کے درمیان زبانی جنگ مزید تیز ہو گئی ہے۔ کارگزار چیئرمین رتن ٹاٹا نے آج کہا کہ گروپ کی کامیابی کے لیے مستری کو ہٹانا ’لازمی‘ ہو گیا تھا۔ اس سے قبل کل مستری کے دفتر سے...

read more
نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ

نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ

نئی دہلی، 30 اکتوبر (ایجنسی): مالی سال 2016-17 کے تیسرے سہ ماہی (جولائی-ستمبر) میں نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس میں مدت میں کمپنی کو کل 269.79 کروڑ روپے کا منافع ہوا جبکہ مالی سال 2015-16 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کو کل 124.20 کروڑ...

read more
پنجاب نیشنل بینک کا بانڈ سے 6000 کروڑ روپے حاصل کرنے کا منصوبہ

پنجاب نیشنل بینک کا بانڈ سے 6000 کروڑ روپے حاصل کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی، 30 اکتوبر (ایجنسی): پبلک سیکٹر کے پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کی بانڈ جاری کر کے 6000 کروڑ روپے حاصل کرنے کا منصوبہ ہے۔ وہ قسطوں میں ان بانڈوں کو جاری کرے گی۔ اس فنڈ کا استعمال کاروبار کی توسیع میں کیا جائے گا۔ شیئر بازار کو دی گئی جانکاری کے مطابق پی این...

read more
ٹوئٹر نے 350 ملازمین کو کمپنی سے سبکدوش کیا

ٹوئٹر نے 350 ملازمین کو کمپنی سے سبکدوش کیا

سین فرانسسکو، 29 اکتوبر (ایجنسی): سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر اپنی کمپنی میں زبردست چھنٹنی کی ہے۔ عالمی سطح پر ٹوئٹر کے تقریباً 350 ملازمین کو ملازمت سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ٹوئٹر کے کل ملازمین کا 9 فیصد ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کمپنی نے مستقبل کے نشانے...

read more
این ایف ایل نے حکومت کو 52.35 کروڑ روپئے کا منافع ادا کیا

این ایف ایل نے حکومت کو 52.35 کروڑ روپئے کا منافع ادا کیا

نئی دہلی،27 اکتوبر: نیشنل فرٹیلائزر لمیٹیڈ ( این ایف ایل ) نے حکومت ہند کی حصہ داری کے لئے آج حکومت کو 2015-16 ء کا 52.35 کروڑ روپئے کا منافع ادا کیا ہے ۔ این ایف ایل کے چیئرمین اور مینجنگ ڈائریکٹر جناب منوج مشرا نے کیمیکل اور فرٹیلائزر کے مرکزی وزیر جناب اننت کمار کو...

read more
ریلائنس جیو گاہکوں کی تعداد بڑھانے کے لیے مارچ تک فری انٹرنیٹ دے گا!

ریلائنس جیو گاہکوں کی تعداد بڑھانے کے لیے مارچ تک فری انٹرنیٹ دے گا!

ممبئی، 25 اکتوبر (ایجنسی): مکیش امبانی کی ٹیلی کام کمپنی اپنے ریلائنس جیو کے گاہکوں کو دیوالی کا بڑا تحفہ دے سکتی ہے۔ خصوصی ذرائع سے موصول ہو رہیں اطلاعات کے مطابق کمپنی اپنی مفت خدمات مارچ تک کے لیے بڑھا سکتی ہے۔ موتی لال اوسوال اینالسٹ کا کہنا ہے کہ صارفین کی تعداد...

read more
ریلائنس انڈسٹری نے ایل پی جی ریٹیلنگ کے شعبہ میں قدم رکھا

ریلائنس انڈسٹری نے ایل پی جی ریٹیلنگ کے شعبہ میں قدم رکھا

نئی دہلی، 24 اکتوبر (ایجنسی): دنیا کی سب سے بڑی تیل ریفائنری بلاک چلانے والی ریلائنس انڈسٹریز اب رسوئی گیس کی خردہ فروخت کے شعبہ میں اتر گئی ہے۔ کمپنی نے پائلٹ بنیاد پر 4 کلو گرام کا ایل پی جی سلینڈر پیش کیا ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز نے دوسری سہ ماہی کے نتائج کے اعلان کے...

read more