نئی دہلی : گروگرام میں ایک نئے پروجیکٹ کے آغاز کے بعد رئیل اسٹیٹ ڈیولپر’ڈی ایل ایف ‘ کے دفتر کے باہر جمع بھیڑ کی تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ دہلی میں مقیم ایک ریسرچ ماہر آلوک جین نے کہا کہ بہت سے لوگ ۷؍کروڑ روپے سے زیادہ کی لگژری پراپرٹی خریدنے...
