بھوپال میں اب آن لائن ملے گی مچھلی

بھوپال، 10 دسمبر (ایجنسی): مدھیہ پردیش کی راجدھانی میں مچھلی کھانے کے شوقین لوگوں کے لیے ایک انتہائی اچھی خبر ہے۔ نئے سال سے انھیں آن لائن آرڈر پر گھر بیٹھے ہی تازہ مچھلی ملنے لگے گی۔ مچھوا فلاح اور فروغ مچھلی کے وزیر انتر سنگھ آریہ کی صدارت میں ہوئی ایک میٹنگ میں بتایا

Read More

جیو سے مقابلہ کرنے کے لیے ائیر ٹیل اور آئیڈیا نے نیا اسکیم لانچ کیا

نئی دہلی، 9 دسمبر (ایجنسی): ریلائنس جیو کے ذریعہ مفت وائس اور ڈیٹا سروس کی اپنی پیشکش کو آگے بڑھائے جانے کے درمیان ائیر ٹیل اور آئیڈیا نے آج دو تقریباً یکساں اسکیم کا اعلان کیا جس میں صارفین کے لیے مفت کال اور محدود موبائل انٹرنیٹ کی پیشکش کی گئی ہے۔ ان 28 دن

Read More

محض 4 مہینے میں آئی ٹیل موبائل کی 54 لاکھ ہینڈ سیٹ فروخت

نئی دہلی، 29 نومبر (ایجنسی): آئی ٹیل نے ہندوستانی بازار میں شروعات کے چار مہینوں میں ہی 54 لاکھ سے زائد موبائل فون فروخت کر لیا ہے جس میں 8.45 فیصد تعاون دہلی کا رہا۔ آئی ٹیل نے دہلی میں 60 فیصد ریٹیل شعبہ میں اپنی موجودگی درج کی ہے۔ سائبر میڈیا ریسرچ (سی ایم

Read More

ائیرٹیل پیمنٹ بینک نے محض دو دنوں میں 10 ہزار سے زائد سیونگ اکاﺅنٹس کھولے

نئی دہلی، 28 نومبر (ایجنسی): ائیرٹیل پیمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ راجستھان میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت دو دن کے اندر 10 ہزار سے زائد صارفین نے سیونگ اکاﺅنٹس کھولے۔ ائیرٹیل پیمنٹ بینک نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اکاﺅنٹ کھولنے والے زیادہ تر چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں کے ہیں۔ یہ ایسے

Read More

ووڈا فون نے ہریانہ میں ’سپر نیٹ 4جی‘ لانچ کیا

سوہنا، 14 نومبر (ایجنسی): ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ووڈا فون انڈیا نے سوہنا میں اپنی ووڈا فون 4 جی سروس کی شروعات کر دی۔ آئندہ کچھ مہینوں میں 4جی خدمات پورے ہریانہ میں شروع کر دیا جائے گا۔ سروس شروع ہونے کے موقع پر سوہنا کے پولس سپرنٹنڈنٹ کلدیپ سنگھ اور ووڈا

Read More

جاپان کے ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھا

نئی دہلی، 11 نومبر (ایجنسی): جاپان کی کمپنی ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھ دیا ہے۔ کمپنی نے نیم رانا، راجستھان میں جمعرات کو اپنے 30 ہزار اسکوائر فیٹ میں پھیلے مینوفیکچرنگ مشنری کا آغاز کیا۔ اس مشنری میں موجودہ سرمایہ 60 کروڑ روپے ہے اور مستقبل قریب میں 86 کروڑ روپے سرمایہ

Read More

اترپردیش کابینہ نے پتانجلی کی 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): حکومت اترپردیش نے یوگا گرو رام دیو کی کمپنی یعنی پتانجلی آیوروید کو ریاست میں 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دے دی ہے۔ اس میں جمنا ایکسپریس وے پر 450 ایکڑ میں فوڈ پارک کی تعمیر بھی شامل ہے۔ اس سلسلے میں ایک ذرائع نے بتایا کہ

Read More

لائیکو نے دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ کا کاروبار کیا

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): چین کی معروف انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کمپنی لائیکو (LeEco) نے اکتوبر میں دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ روپے کی فروخت کی۔ کمپنی نے سنیچر کو اس سلسلے میں اپنی رپورٹ پیش کی۔ کمپنی نے یہ کمائی موبائل فون اور ٹی وی فروخت کر کے کیا۔ لائیکو انڈیا کی ’اسمارٹ

Read More

ایران: دواﺅں میں مستعمل جڑی بوٹیوں کی برآمدات میں اضافہ

تہران، 5 نومبر (ایجنسی): ایران پر مغربی ممالک کے ذریعہ لگائی گئی پابندی ہٹائے جانے کے بعد گزشتہ 10 مہینوں میں کیسر سمیت دوائی میں مستعمل جڑی بوٹیوں کی برآمدات 30 کروڑ ڈالر کو پار کر گیا ہے۔ ایران کی وزارت زراعت میں دوائی میں مستعمل جڑی بوٹی محکمہ کے ڈائریکٹر پیمن یوسیفی اذر نے

Read More

مدر ڈیری وٹامن ’ڈی‘ سے بھرپور دودھ بازار میں پیش کرے گی

نئی دہلی، 4 نومبر (ایجنسی): لوگوں میں وٹامن ڈی اور غذائیت میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ’مدر ڈیری‘ نے دہلی سمیت این سی آر کے گاہکوں کے لیے وٹامن اے اور ڈی سے بھرپور دودھ بازار میں اتارنے کا اعلان کیا ہے۔ ابھی یہ دودھ مدر ڈیری بوتھ اور وینڈنگ مشینوں کے ذریعہ دستیاب

Read More