علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں فرینک اینڈ ڈیبی اسلام مینجمنٹ کامپلیکس کا افتتاح
علی گڈھ: علی گڈھ مسلم یونیورسٹی میں فرینک اینڈ ڈیبی اسلام منیجمنٹ کامپلیکس کا افتتاح فرینک اسلام کے ہاتھوں ہوا جبکہ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ضمیر الدین شاہ سمیت کئی اہم شخصیات موجود تھیں۔ اپنی افتتاحی تقریر میں نیو مینجمنٹ کامپلیکس کی تعمیر کے اسباب و مقاصد کا ذکر کرتے ہوئے فرینک ایف اسلام
Read More