Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
مسالحہ کی برآمدگی میں 5 فیصد کا اضافہ درج

مسالحہ کی برآمدگی میں 5 فیصد کا اضافہ درج

کوچی، 5 جنوری (ایجنسی): جائفل، جاوتری، زیرہ، لہسن کی طلب میں زبردست اضافہ ہونے کے سبب ہندوستان سے مسالحوں کی برآمدگی میں مالی سال 2016-17 کی پہلی چھ ماہی میں 5 فیصد کا اضافہ اور اسی مدت کے دوران قیمت میں 7 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس مالی سال میں مسالحوں کی...

read more
زراعتی شعبہ کو رفتار دینے کے لیے حکومت ڈیری صنعت کو فروغ دے گی

زراعتی شعبہ کو رفتار دینے کے لیے حکومت ڈیری صنعت کو فروغ دے گی

نئی دہلی، 16 نومبر (ایجنسی): ڈیری کے بھروسے حکومت شعبہ زراعت کو رفتار دینے کی کوشش میں مصروف ہے۔ کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے لیے حکومت اس شعبہ کو وافر فروغ دے گی۔ مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے کہا کہ ملک دودھ کے پروڈکشن کے معاملے میں اول نمبر پر ہے۔ مسٹر...

read more
دالوں کی ایم ایس پی میں 600 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ ممکن

دالوں کی ایم ایس پی میں 600 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ ممکن

نئی دہلی، 2 نومبر (ایجنسی): ربیع کے موسم میں دالوں کی بوائی کو فروغ دینے کے لیے حکومت کسانوں کو کم از کم حمایتی قیمت (ایم ایس پی) میں زبردست اضافے کا تحفہ دے سکتی ہے۔ مرکزی کابینہ دلہن کے ایم ایس پی کو 600 روپے فی کوئنٹل تک بڑھانے کا فیصلہ کر سکتی ہے۔ وزیر اعظم نریندر...

read more
ہندوستانی ریشم کے برانڈنگ کی اشد ضرورت : اسمرتی ایرانی

ہندوستانی ریشم کے برانڈنگ کی اشد ضرورت : اسمرتی ایرانی

نئی دہلی۔ 16 اکتوبر (ایجنسی): ٹیکسٹائل کی وزیر محترمہ اسمرتی ایرانی نےکہا ہے کہ ہندوستانی ریشم کی اندرون اور بیرون ملک برانڈنگ کی اشد ضرورت ہے تاکہ برانڈ والی مصنوعات کی طرف غیر ملکی خریداروں کی توجہ مبذول ہو سکے اور بہتر قیمت مل سکے۔ وزیر موصوفہ نے ان خیالات کا اظہار...

read more

غیر مسلموں میں قرآن اور اسلا م کے تعارف کے لیے کتاب

تعارف : مرزاعبدالقیوم ندوی ۔ آج دنیا میں کسی بھی کارخانے میںکوئی چیز بنتی ہے تو اس چیز کے استعمال و حفاظت کے لئے ساتھ ایک کتابچہ بھی دیا جاتاہے ۔ہ اس چیز کو یوں استعمال کیا جائے ورنہ یہ شئے خرا ب ہوجائے گی۔ یہ عمل و طریقہ کار قرآن کریم میں درج ہے ۔ اللہ تعالی نے...

read more
مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعاًحرام : علماء

مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعاًحرام : علماء

ریاض ۔ (ایجنسی) سعودی عرب کے سرکردہ علماء کرام نے مسجد حرام میں عبادت کے دوران، طواف کعبہ، سعی اور دیگر مناسک کے دوران تصاویر کھچوانے کو شرعا حرام قرار دیا ہے۔ علماء کا کہنا ہے کہ لوگوں میں تشہیر کی غرض سے تصویر اتارنا عبادت میں اخلاص کی نفی کے مترادف ہے۔ علماء کی...

read more

ملیشیا میں اسلامی(حلال) ایئر لائنس کا آغاز ،

کولالمپور(معیشت نیوز) ملیشیا میں ایک منفرد فضائی کمپنی نے اتوار کے روز صحت افزاء سیاحتی جزیرے لنگ کوائی سے افتتاحی پرواز کی۔ رایانی ایئر نامی فضائی کمپنی کی انتظامیہ کا دعوی ہے کہ دوران اسلامی شریعت کے مطابق مسافروں کو حلال کھانا پیش کیا جائے گا۔ دوران پرواز شراب نوشی...

read more
پانڈیچری میں ’’ورلڈ حلال ڈے‘‘ کا کامیاب انعقاد

پانڈیچری میں ’’ورلڈ حلال ڈے‘‘ کا کامیاب انعقاد

دنیا کے بیشتر ممالک سے مندوبین کی شرکت،پانڈیچری کو ۲۰۳۰تک’’ ہنگر فری‘‘قرار دینے کا عزم نمائندہ خصوصی،معیشت ڈاٹ اِن پانڈیچری(معیشت نیوز) حلال ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے حلال انڈیا کے ساتھ مختلف تجارتی گروپ کے اشتراک سے پانڈیچری میں ورلڈ حلال ڈے کا انعقاد کیا جس میں پوری...

read more
پانڈیچری میں ’’ورلڈ حلال ڈے ‘‘کی مناسبت سے آئندہ ماہ پروگرام

پانڈیچری میں ’’ورلڈ حلال ڈے ‘‘کی مناسبت سے آئندہ ماہ پروگرام

ملک و بیرون ملک کے اہم شخصیات کی شرکت متوقع نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن پانڈیچری:(معیشت نیوز)پانڈیچری میں ’’ورلڈ حلال ڈے ‘‘کی مناسبت سے آئندہ ماہ ایک پروگرام منعقد ہونے جارہا ہے جس میں ملک و بیرون ملک کی اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔مذکورہ پروگرام میں پانڈیچری کو ۲۰۳۰...

read more
سوال آپ کے جوابات اسلامی اسکالرز کے

سوال آپ کے جوابات اسلامی اسکالرز کے

سوال آپ کے جوابات اسلامی اسکالرز کے نفع متعین کرنے کا طریقہ سوال ::میں ایک حج و عمرہ ٹریولر کو سرمایہ کاری کے لیے کچھ رقم دینا چاہتا ہوں تاکہ حجاج کرام یا معتمرین کے گروپ کو لے جانے کے بعد جو نفع حاصل ہو، اس میں شریک ہو سکوں۔ ان صاحب کا کہنا ہے آپ ابھی رقم دے دیں...

read more