Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

مکیش امبانی نے کیا جیو صارفین کے لیے پرکشش اعلانات

نئی دہلی: ٹیلی کام انڈسٹری میں انقلاب لانے والے ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے منگل کو اپنے جیو کے صارفین کےلئے نئے پرکشش آفر پیش کئے ہیں. جس کے تحت مکیش امبانی نے ایک نیا پرائم آفر پیش کیا ہے. اس آفر کی مدت یکم مارچ سے 31 مارچ، 2017 تک ہوگی. اس مجوزہ...

read more

ہندوستان اور اسرائیل زرعی شعبے میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے تئیں پابند عہد

نئی دہلی۔: زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھاموہن سنگھ نے آج اسرائیل کے زراعت اور دیہی ترقیات کے وزیر جناب اُری ایرئیر کی قیادت والے اسرائیلی وفد کے ساتھ ملاقات کی اور ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان زراعت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون سے متعلق امور...

read more
ریلائنس جیو کی لانچنگ کی وجہ سے بن گیا ایک نیا ریکارڈ!

ریلائنس جیو کی لانچنگ کی وجہ سے بن گیا ایک نیا ریکارڈ!

ممبئی، 11 جنوری (ایجنسی): ان لمیٹڈ فری کالنگ اور موبائل ڈاٹا کی پیشکش کے ساتھ لانچ ہوئے مکیش امبانی کے ریلائنس جیو کی وجہ سے ٹیلی مواصلات صارفین کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے اور ایک دلچسپ ریکارڈ بھی بنا لیا ہے۔ جیو کی قیادت میں ٹیلی مواصلات کمپنیوں نے اکتوبر...

read more
روہتک میں “ڈیجیٹل انڈیا کیلئے نوجوان” کے موضوع پر قومی یوتھ فیسٹیول منعقد ہوگا

روہتک میں “ڈیجیٹل انڈیا کیلئے نوجوان” کے موضوع پر قومی یوتھ فیسٹیول منعقد ہوگا

نئی دہلی، 11 جنوری (ایجنسی): نوجوانوں کے امور اورکھیلوں کی وزارت کے محکمہ برائے نوجوانوں کے امور ہرسال 12 تا 16جنوری کے دوران نوجوانوں کے لئے عظیم رہنما اور مثالی شخصیت سوامی وویکانند کے یومِ پیدائش پر نیشنل یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کرتاہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں...

read more
لوگوں میں کھادی کی دیوانگی بڑھی

لوگوں میں کھادی کی دیوانگی بڑھی

نئی دہلی، 7 جنوری (ایجنسی): نوٹ بندی کے باوجود دسمبر میں کھادی اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی فروخت میں 9.25 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ کھادی سے متعلق کمیشن کے چیئرمین وی کے سکسینہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1000 اور 500 روپے کے پرانے نوٹوں کے بند ہونے کے بعد لوگوں کو ہوئی...

read more
عالمی کتاب میلہ: اس سال کا عنوان ’مانُشی‘

عالمی کتاب میلہ: اس سال کا عنوان ’مانُشی‘

نئی دہلی، 7 جنوری (ایجنسی): نئی دہلی کے عالمی کتاب میلے کا اس سال کا عنوان ہے ’مانُشی‘۔ اس میلے میں خواتین کی تصنیفات اور خواتین پر لکھی گئی تصنیفات پر توجہ مرکوز کی جائے گی نیز اس میلے میں دور قدیم سے اب تک خواتین کی تحریروں کی بھرپور روایت کی نمائش کی جائے گی۔ نئی...

read more
ائیرسیل 2 جی اسپیکٹرم ضبط، عدالت نے 2 ہفتہ کا وقت دیا

ائیرسیل 2 جی اسپیکٹرم ضبط، عدالت نے 2 ہفتہ کا وقت دیا

نئی دہلی، 6 جنوری (ایجنسی): سپریم کورٹ نے ملیشیا کی میکسس کو ملے 2جی لائسنس کو کسی دیگر ٹیلی مواصلات کمپنی کو منتقل کیے جانے پر روک لگا دی۔ یہ لائسنس دراصل ائیرسیل کو فراہم ہوا تھا۔ ساتھ ہی ائیر سیل کی جانب سے 27 جنوری تک کسی کے بھی عدالت میں حاضر نہیں ہونے پر لائسنس...

read more
ہندوستان مین غیر ملکی کمپنیوں کی بڑھتی سرمایہ کاری سے چین متفکر

ہندوستان مین غیر ملکی کمپنیوں کی بڑھتی سرمایہ کاری سے چین متفکر

نئی دہلی، 6 جنوری (ایجنسی): ہندوستان کے تئیں غیر ملکی کمپنیوں کے بڑھتے رجحان سے چین کافی متفکر نظر آ رہا ہے۔ چینی میڈیا نے حکومت کو اس بات کی طرف توجہ مرکوز کرائی ہے اور اسے اپنی مینوفیکچرنگ صلاحیت کو بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔ چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے ایپل کمپنی کے...

read more
زراعت میں ہنرمندی کے فروغ سے متعلق ورکشاپ کا رادھا موہن سنگھ کے ہاتھوں افتتاح

زراعت میں ہنرمندی کے فروغ سے متعلق ورکشاپ کا رادھا موہن سنگھ کے ہاتھوں افتتاح

نئی دہلی، 6 جنوری (ایجنسی): جناب رادھا موہن سنگھ نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبے میں پیچیدگیاں پیدا ہونے کی وجہ سے زراعت میں ایگری ویئر ہاؤسنگ کولڈ چین، سپلائی چین، ڈیری ،پولیٹری، فیشئریز، باغبانی کے علاوہ چھوٹی آبپاشی کے شعبوں میں ہنرمند نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع...

read more
جرمنی ٹیکسٹائل میلہ میں ہندوستان دوسرا سب سے بڑا شراکت دار

جرمنی ٹیکسٹائل میلہ میں ہندوستان دوسرا سب سے بڑا شراکت دار

ممبئی، 5 جنوری (ایجنسی): جرمنی کے فرینکفرٹ شہر میں 10 سے 13 جنوری تک منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ٹیکسٹائل، ہوم اور فرنشنگ میلہ میں ہندوستان دوسرا سب سے بڑا شریک ملک ہے۔ یہ میلہ اس سیکٹر کا سال کا سب سے پہلا میلہ ہے جو سال بھر پورے کاروبار کی رفتار طے کرتا ہے۔ اس...

read more