نئی دہلی، 9 دسمبر (ایجنسی): جمعہ کو سونے کی قیمت میں 130 روپے کی گراوٹ دیکھنے کو ملی۔ اس کے ساتھ ہی سونا 28,580 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر پہنچ گیا ہے، جو کہ اس کے 10 مہینے کی ذیلی سطح ہے۔ یہ گراوٹ کمزور عالمی رخ اور گھریلو بازار میں زیورات کی طلب میں آئی کمی کے سبب...
