Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
جی ایس ٹی کے لیے چار الگ الگ ڈھانچے کو منظوری

جی ایس ٹی کے لیے چار الگ الگ ڈھانچے کو منظوری

نئی دہلی، 4 نومبر (ایجنسی): جی ایس ٹی کونسل کی ہوئی میٹنگ میں گڈس اینڈ سروس ٹیکس یعنی جی ایس ٹی کے لیے چار الگ الگ ڈھانچے کو منظوری دی گئی ہے۔ یہ شرح ہیں 5 فیصد، 12 فیصد، 18 فیصد اور 28 فیصد۔ اس میں اجناس جیسی اہم چیزوں کو صفر کے دائرے میں رکھا گیا ہے جب کہ عام...

read more
مدر ڈیری وٹامن ’ڈی‘ سے بھرپور دودھ بازار میں پیش کرے گی

مدر ڈیری وٹامن ’ڈی‘ سے بھرپور دودھ بازار میں پیش کرے گی

نئی دہلی، 4 نومبر (ایجنسی): لوگوں میں وٹامن ڈی اور غذائیت میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ’مدر ڈیری‘ نے دہلی سمیت این سی آر کے گاہکوں کے لیے وٹامن اے اور ڈی سے بھرپور دودھ بازار میں اتارنے کا اعلان کیا ہے۔ ابھی یہ دودھ مدر ڈیری بوتھ اور وینڈنگ مشینوں کے ذریعہ دستیاب ہوگا۔...

read more
چمڑہ صنعت کو فروغ دینے کے لئے سی ایس آئی آر کی پیش قدمی

چمڑہ صنعت کو فروغ دینے کے لئے سی ایس آئی آر کی پیش قدمی

نئی دہلی، 03 نومبر / سی ایس آئی آر نے بھارتی چمڑہ صنعت کے شعبے کو 2020 ء تک 27 ارب امریکی ڈالر کے بقدر کا طے شدہ بر آمداتی نشانہ حاصل کرنے کے لائق بنانے کی سمت میں کام کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک ایسی نئی ٹیکنا لوجی ایجاد کی ہے ، جو پورے منظر نامے کو یکسر بدل دے گی...

read more
اسٹیٹ بینک آئندہ سات سالوں میں 7070 اے ٹی ایم نصب کرے گا

اسٹیٹ بینک آئندہ سات سالوں میں 7070 اے ٹی ایم نصب کرے گا

ممبئی، 3 نومبر (ایجنسی): اسٹیٹ بینک آف انڈیا اپنے اے ٹی ایم نیٹورک کی توسیع کے دیرینہ منصوبہ کے تحت آئندہ سات سالوں میں ملک بھر میں 7070 این سی آر سیلف سرو 22 ای آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) لگائے گا۔ یہ جانکاری اسٹیٹ بینک کے ایک افسر نے دی۔ اتنی بڑی تعداد میں اے ٹی...

read more
10 مہینے میں چین نے ہندوستانی کمپنیوں میں 6000 کروڑ کی سرمایہ کاری کی

10 مہینے میں چین نے ہندوستانی کمپنیوں میں 6000 کروڑ کی سرمایہ کاری کی

نئی دہلی، 2 نومبر (ایجنسی): گزشتہ کچھ سالوں سے چین اور جاپان کے کئی سرمایہ کاروں نے ہندوستانی کمپنیوں نے رقم کی خوب سرمایہ کاری کی ہے۔ خصوصاً اب تک علی بابا اور سافٹ بیک کی جانب سب سے زیادہ سرمایہ لگایا گیا ہے۔ لیکن گزشتہ دو سالوں میں بونوس پارٹنرس، ریبرائٹ وی سی،...

read more
ہندوستانی اقتصادیات دوسری سہ ماہی میں رفتار پکڑے گی: رپورٹ

ہندوستانی اقتصادیات دوسری سہ ماہی میں رفتار پکڑے گی: رپورٹ

نئی دہلی، 1 نومبر (ایجنسی): ایسو چیم کی ایک سروے رپورٹ میں اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ ہندوستانی اقتصادیات کی شرح ترقی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی یعنی اکتوبر-مارچ (2016-17) میں تیز ہوگی کیوں کہ فروخت میں تیزی اور پیداواری صلاحیت کے استعمال میں بہتری دیکھنے...

read more
دیوالی پر چائنیز مصنوعات کی فروخت میں 60 فیصد کمی

دیوالی پر چائنیز مصنوعات کی فروخت میں 60 فیصد کمی

نئی دہلی، 1 نومبر (ایجنسی): کل ہند تاجر ایسو سی ایشن (کیٹ) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس دیوالی پر چائنیز مصنوعات کی فروخت میں 60 فیصد کی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ کیوں کہ لوگوں کے ذریعہ چائنیز مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر زبردست مہم چلائی گئی۔ کیٹ کے ایک ترجمان...

read more
خام تیل کے پروڈکشن میں تخفیف کا امکان

خام تیل کے پروڈکشن میں تخفیف کا امکان

ویانا، 31 اکتوبر (ایجنسی): خام تیل (کروڈ) پیدا کرنے والے ممالک اب اس کی پیداوار میں تخفیف کر سکتے ہیں۔ اوپیک کے افسروں اور روس جیسے کارٹیل سے الگ رکن ممالک کے درمیان گزشتہ سنیچر کو یہاں کروڈ پیداوار کی تخفیف کے مقصد سے ایک منصوبہ نافذ کرنے پر غور و خوض کیا گیا۔ اگر...

read more
ہندوستان میں سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹنا چین کے لیے مضر ثابت ہوگا

ہندوستان میں سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹنا چین کے لیے مضر ثابت ہوگا

بیجنگ، 31 اکتوبر (ایجنسی): ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے درمیان چین کا پاکستان سے متعلق نرم رخ سے ہندوستانیوں میں کافی ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہ ناراضگی چین کے سامانوں کے بائیکاٹ کی شکل میں دکھائی دے رہی ہے۔ چین حالانکہ ہی اپنے رخ پر قائم ہے لیکن اس...

read more
نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ

نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ

نئی دہلی، 30 اکتوبر (ایجنسی): مالی سال 2016-17 کے تیسرے سہ ماہی (جولائی-ستمبر) میں نیسلے انڈیا کے منافع میں 117 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس میں مدت میں کمپنی کو کل 269.79 کروڑ روپے کا منافع ہوا جبکہ مالی سال 2015-16 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کو کل 124.20 کروڑ...

read more