ہندوستان کی تمام اقلیتیں ملک کی تنوع میں اتحاد کے نظریہ کو تقویت دینے کے لیے ملک بھر میں بین المذاہب مکالمے کے اجلاس منعقد کریں چنئی۔ نڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کی قومی عاملہ کا دو روزہ اجلاس 2اور 3ستمبر2022کوچنئی، رایاپورم، رمضان محل میں انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی...
