Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
راجستھان کے ڈاکٹر اعظم بیگ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، تعلیم کے میدان میں اہم خدمات پر انہیں ہاؤس آف کامنز، لندن میں اعزاز سے نوازا جائے گا

راجستھان کے ڈاکٹر اعظم بیگ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، تعلیم کے میدان میں اہم خدمات پر انہیں ہاؤس آف کامنز، لندن میں اعزاز سے نوازا جائے گا

جے پور 3 ستمبر: انڈین مسلمز فار سول رائٹس (IMCR)کے جنرل سکریٹری، آرگنائزیشن، آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے قومی کنوینر ، اتر پردیش کے انچارج اور جے ایل این ایجوکیشنل گروپ کے بانی ڈائریکٹر، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر ڈاکٹر۔ اعظم بیگ 7...

read more
تعلیم گاہ کو نفرت سے بچانا ضروری!

تعلیم گاہ کو نفرت سے بچانا ضروری!

جاوید اختر بھارتی  javedbharti508@gmail.com ہمارا ملک بھارت ایک طرف چاند پر کمندیں ڈال رہا ہے پوری دنیا بھارت کی تعریف کرنے کے لئے اور بھارت کو مبارکباد پیش کرنے کے لئے مجبور ہے خود ہندوستان میں لوگ ذات برادری و مذہب سے اوپر اٹھ کر قومی تہوار کے انداز میں خوشیاں منا...

read more
موجودہ ای ڈی چیف کے لئے نیا عہدہ

موجودہ ای ڈی چیف کے لئے نیا عہدہ

مشرف شمسی میرا روڈ ،ممبئی ای ڈی چیف سنجے مشرا  سپریم کورٹ کے حکم نامہ کے مطابق 15 ستمبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جانا بے لیکن خبر یہ آ رہی ہے کہ مودی سرکار سنجے مشرا کے لئے ایک نیا عہدہ جو ای ڈی چیف سے بھی بڑا ہوگا منظور کرنے جا رہی ہے ۔حالانکہ اس بابت ایک خبر ایک...

read more
کھلے آسمان کے نیچے بچے تعلیم حاصل کرنے کو مجبور

کھلے آسمان کے نیچے بچے تعلیم حاصل کرنے کو مجبور

شاہنواز ریاسی بدلتے جموں وکشمیر میں ترقی کی رفتارتیز ہے۔ سڑکیں،پل،عمارتیں،راستے،پی ایم اے وائی اور دیگر کئی فلاحی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ لیکن اگر ہم ہر ایک کامیابی کی بنیاد یعنی تعلیمی شعبے کی بات کریں تو اس سمت ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔دیگر اضلاع کی طرح جموں...

read more
نقلی دوا کا استعمال اور جن وشواس قانون

نقلی دوا کا استعمال اور جن وشواس قانون

مشرف شمسی  اس ملک میں قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں اپنا کام قانون کے مطابق کرتیں تو ملک میں رہنے والے  ہر خواص اور عام کو ہر ایک قدم پر پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔لیکن اس ملک کا المیہ ہے يا یوں کہیں کہ تیسری دنیا کے ممالک میں قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں حکومت...

read more
پہاڑی علاقوں میں سڑکوں کی حالت شائد بہتر ہو جائے

پہاڑی علاقوں میں سڑکوں کی حالت شائد بہتر ہو جائے

 محمد یاسین ماگرے ڈوڈہ، جموں کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے سڑکوں کا بہترین ہونا لازمی ہے۔اگرچہ سڑکوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے اقدامات کیے جاتے تو لوگوں کی آمد رفت کے ساتھ ساتھ ریاست کی مجموعی ترقی بھی ممکن ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ٹرانسپورٹ ہی...

read more
ترقی کا راز تعلیم میں ہی مضمر

ترقی کا راز تعلیم میں ہی مضمر

جمیل احمد محسن پونچھ تعلیم ایک طاقتور اور ضروری ہتھیار ہے، یہ کسی ملک کی ترقی کے لئے سب سے ضروری ہے۔بنیادی تعلیم ایک مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے،جبکہ اعلی تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے ہنرمند افرادی قوت فراہم کرتی ہے۔جنوبی افریقہ کے سابق صدرنیلسن منڈیلا نے کہا تھا کہ...

read more
انسانی جذبات سے سرشار اللہ کے بندے سے ملاقات.. ڈاکٹر محمد قطب الدین ایک شخص ایک کاروں

انسانی جذبات سے سرشار اللہ کے بندے سے ملاقات.. ڈاکٹر محمد قطب الدین ایک شخص ایک کاروں

مرزا عبدالقیوم ندوی اورنگ آباد  ایک ایسی فیملی جس کا ہر فرد انسانیت کی خاطر انسانوں کی خدمت کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے. نارائن پیٹھ ریاست تلنگانہ کا ایک شہر ہے جس کو ضلع بنانے میں امریکہ میں NRI ماہر نفسیات ڈاکٹر محمد قطب الدین. جو رہتے تو ہیں امریکہ میں لیکن ان کا دل...

read more
بلا معاوضہ ملنے والی ہر چیز کی قیمت آپ کا وقت اور آپ کی زندگی ہے

بلا معاوضہ ملنے والی ہر چیز کی قیمت آپ کا وقت اور آپ کی زندگی ہے

سیدہ رخسار کاظمی  پونچھ، جموں دورِ حاضر میں سوشل میڈیا کی اہمیت بے شمار ہے۔ یہ ایسی ضرورت ہے جس کے بغیر ایک ملک مکمل طور پر ترقی یافتہ نہیں ہو سکتا۔ سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں کے تمام پہلوؤں کو اثر انداز کر رکھا ہے اور اس کی بدولت ہم کسی بھی ملک میں رہنے والے انسان...

read more
ایک عورت جو کلمۂ شہادت پڑھواتی ہے

ایک عورت جو کلمۂ شہادت پڑھواتی ہے

شاہین نظر شمیم سلطانہ ایک نوجوان خاتون ہیں، سنگاپور کی شہری ہیں اور جامعہ الازہر کی فارغ۔ جو بات انہیں قابل ذکر بناتی ہے وہ ہے ان کا منصب، خاص کر کسی ہندوستانی سیاح کے لئے۔ یہ سنگاپور حکومت کے ذریعہ تسلیم شدہ ادارہ "دارالارقم" میں 'رجسٹرار آف کنورژن' ہیں۔ یعنی کوئی...

read more