تبصرہ کتاب : ہندوستان میں اسلامی معاشیات اور مالیات :موانع اور مواقع
مصنف : ایچ عبدالرقیب؛ صفحات : ۲۹۶؛ اشاعت : نومبر ۲۰۱۸ء؛ قیمت: -؍۳۰۰ روپے ناشر: انڈین سنٹر فارا سلامک فائنانس، ریڈینس بلڈنگ، ڈی ۳۰۷؍ اے، دعوت نگر،ابولفضل انکلیو، نئی دہلی۔۲۵ تبصرہ از: ڈاکٹر محمد واسع ظفر استاذ و سابق ڈین، شعبہ تعلیم، پٹنہ یونیورسٹی، پٹنہ اسلام ایک مکمل اور جامع نظام حیات پیش کرتا ہے۔
Read More