قانونی ذبیحہ خانے راتوں رات غیر قانونی قرار،قصاب ایسوسی ایشن کا الزام
لکھنؤ: غیر قانونی طور پرچلائے جارہے ذبیحہ خانوں اور گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی کرنے کی اترپردیش حکومت کی ہدایات کے پیش نظر ریاست کو گوشت کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریاست کی نو تشکیل شدہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی طرف سے اس سلسلے میں جاری کی
Read More