جاپان کے ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھا

نئی دہلی، 11 نومبر (ایجنسی): جاپان کی کمپنی ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھ دیا ہے۔ کمپنی نے نیم رانا، راجستھان میں جمعرات کو اپنے 30 ہزار اسکوائر فیٹ میں پھیلے مینوفیکچرنگ مشنری کا آغاز کیا۔ اس مشنری میں موجودہ سرمایہ 60 کروڑ روپے ہے اور مستقبل قریب میں 86 کروڑ روپے سرمایہ

Read More

مودی کا نیا منتر ’میڈ اِن انڈیا اینڈ میڈ بائی چائنا‘

نئی دہلی، 11 نومبر (ایجنسی): جاپان دورہ پر پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے لنچیان میں منعقد سی آئی آئی- کیڈنرن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آج ایک نیا منتر دیا۔ انھوں نے کہا کہ ”میڈ اِن انڈیا اور میڈ بائی جاپان نے مل کر بہترین کام کرنا شروع کر دیا ہے۔“ اس تقریب میں

Read More

ہندوستانی سرمایہ کاری برطانیہ کے لیے مددگار ہے: ٹیریجا

نئی دہلی، 7 نومبر (ایجنسی): برطانیہ کی وزیر اعظم ٹیریجا اپنے سہ روزہ دورہ پر ہندوستان پہنچ گئی ہیں۔ دورہ کے پہلے دن برطانیہ کی وزیر اعظم ٹیریجا اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ’ہند-برطانیہ سمٹ‘ کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ اس سمٹ کے افتتاح کے دوران برطانیہ کی وزیر اعظم ٹیریجا نے کہا

Read More

اترپردیش کابینہ نے پتانجلی کی 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): حکومت اترپردیش نے یوگا گرو رام دیو کی کمپنی یعنی پتانجلی آیوروید کو ریاست میں 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دے دی ہے۔ اس میں جمنا ایکسپریس وے پر 450 ایکڑ میں فوڈ پارک کی تعمیر بھی شامل ہے۔ اس سلسلے میں ایک ذرائع نے بتایا کہ

Read More

10 مہینے میں چین نے ہندوستانی کمپنیوں میں 6000 کروڑ کی سرمایہ کاری کی

نئی دہلی، 2 نومبر (ایجنسی): گزشتہ کچھ سالوں سے چین اور جاپان کے کئی سرمایہ کاروں نے ہندوستانی کمپنیوں نے رقم کی خوب سرمایہ کاری کی ہے۔ خصوصاً اب تک علی بابا اور سافٹ بیک کی جانب سب سے زیادہ سرمایہ لگایا گیا ہے۔ لیکن گزشتہ دو سالوں میں بونوس پارٹنرس، ریبرائٹ وی سی، ڈیجیٹل

Read More

ہندوستانی اقتصادیات دوسری سہ ماہی میں رفتار پکڑے گی: رپورٹ

نئی دہلی، 1 نومبر (ایجنسی): ایسو چیم کی ایک سروے رپورٹ میں اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ ہندوستانی اقتصادیات کی شرح ترقی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی یعنی اکتوبر-مارچ (2016-17) میں تیز ہوگی کیوں کہ فروخت میں تیزی اور پیداواری صلاحیت کے استعمال میں بہتری دیکھنے کو مل رہی

Read More

ہندوستان میں سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹنا چین کے لیے مضر ثابت ہوگا

بیجنگ، 31 اکتوبر (ایجنسی): ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے درمیان چین کا پاکستان سے متعلق نرم رخ سے ہندوستانیوں میں کافی ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہ ناراضگی چین کے سامانوں کے بائیکاٹ کی شکل میں دکھائی دے رہی ہے۔ چین حالانکہ ہی اپنے رخ پر قائم ہے لیکن اس کے ہی

Read More

ہندوستان دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا اقتصادی نظام بن گیا: جیٹلی

اندور، 23 اکتوبر (ایجنسی): وزیر مالیات ارون جیٹلی نے پرائیویٹ سیکٹر سے سرمایہ کاری بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر مانسون اور حصص کنٹرول میں رہنے کے سبب آسان شرح سود سے طلب میں آئی تیزی کا انھیں فائدہ اٹھانا چاہیے۔ جیٹلی نے یہاں مدھیہ پردیش عالمی سرمایہ کاری اعلیٰ سطحی سمیلن

Read More

ہندوستان کے بنیادی ڈھانچہ شعبہ میں روس کی 50 کروڑ کی سرمایہ کاری

نئی دہلی، 15 اکتوبر (ایجنسی): روس نے پہلی مرتبہ ہندوستان کے بنیادی ڈھانچہ کے شعبہ میں 50 کوڑ ڈالر کی سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی روس ایک ارب کی رقم والے روس-ہند سرمایہ کاری فنڈ کی بنیاد ڈالنے کے لیے تقریباً اتنی ہی رقم نوتعمیر نیشنل انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ فنڈ

Read More

قومی ذہنی صحت پروگرام میں بڑی سرمایہ کاری ہوگی: انوپریا

نئی دہلی، 10 اکتوبر (ایجنسی): صحت ، و خاندانی بہبود کی وزیرمملکت انوپریاپٹیل نے ملک کی تقریبا سات فیصد آبادی کے ذہنی امراض میں مبتلا ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے آج کہا کہ صحت کے شعبےمیں درپیش اس چیلنج سے نمٹنے کے لئے حکومت نے قومی ذہنی صحت کے پروگرام میں بڑی سرمایہ کاری کی

Read More