کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن کے ذریعہ ایک دن میں ریکارڈ 1.08 کروڑ کی فروخت
نئی دہلی، 24 اکتوبر (ایجنسی): کناٹ پلیس واقع کے وی آئی سی (کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن) میں 22 اکتوبر کو 1.08 کروڑ کا سامان فروخت ہوا۔ یہ ایک دن میں سب سے زیادہ فروخت کا ریکارڈ ہے۔ وی کے سکسینہ، کے وی آئی سی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اس سے قبل گزشتہ
Read More